Home / 2021 / July / 13

Daily Archives: July 13, 2021

عائزہ خان ’ڈانس گرل‘ مادھوری ڈکشٹ سے ملنے کی خواہاں

عائزہ خان نے بولی وڈ کی ’ڈانس گرل‘ کہلائی جانے والی مقبول اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو اپنی انسپائریشن قرار دیتے ہوئے ان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ عائزہ خان نے 12 جولائی کو مادھوری ڈکشٹ کی مقبول رومانوی فلم ’دیوداس‘ کو 19 سال مکمل ہونے پر ان کے …

Read More »

امیتابھ بچن نے فلم میں کام کی پیش کش کی تھی، کومل رضوی

نامور گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے انکشاف کیا ہے کہ بولی وڈ بگ بی امیتابھ بچن نے 1999 میں انہیں اپنے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی تھی۔ کومل رضوی نے ’ٹو بی آنیسٹ‘ شو میں بتایا کہ چوں کہ ان کی پیدائش متحدہ عرب امارات (یو اے …

Read More »

شنیرا اکرم کا منال خان اور احسن محسن کو روڈ سیفٹی پر درس

شنیرا اکرم نے اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی جانب سے حال ہی میں شیئر کی گئی ویڈیو پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں روڈ سیفٹی پر درس دے دیا۔ شنیرا اکرم نے انسٹاگرام اسٹوری میں منال خان اور احسن محسن کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو …

Read More »

’ رقصِ بسمل‘ کے کامیاب اختتام کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا سیکوئیل بنانے کا مطالبہ

نجی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامے ’رقص بسمل’ کی زبردست کامیابی کے بعد مداحوں کی جانب سے اب رقص بسمل کا سیکوئیل بنانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ ’رقصِ بسمل‘ کی آخری قسط جمعے کو نشر ہوئی تھی جس کے اختتام پر سوشل میڈیا صارفین کی …

Read More »

کسی کو بددعا نہیں دیتی بس اللہ پر چھوڑدیتی ہوں: نور

سابقہ اداکارہ نوربخاری نے ان کے ماضی سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگانے والے صارفین کو تنبیہ کردی۔ انسٹاگرام پر نوربخاری کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کی گئی جس میں ان کہنا تھا کہ میں کسی کو بددعا نہیں دیتی بس اللہ کے حوالے چھوڑ دیتی ہوں۔ اسکرین …

Read More »

ذاتی طور پر’عریانیت‘ کو پسند نہیں کرتی، رابعہ بٹ

ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی طور پر ’عریانیت‘ کے خلاف ہیں اور ایسی چیزوں کو پسند نہیں کرتیں۔ ماضی میں فیشن شوز کی ریمپ پر واک کرکے بولڈ لباس پہننے والی ماڈل نے ’سم تھنگ ہاٹ‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ان سے …

Read More »

علی ظفر، فلم جسٹس لیگ دیکھنے کے بعد زیک اسنائیڈر کے معترف

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے ہولی وڈ ہدایت کار زیک اسنائیڈر کی جسٹس لیگ دیکھنے ان کی فلم کو سراہا ہے۔ جسٹس لیگ پسند آنے پر علی ظفر نے 11 سال کی عمر میں بنائی گئی اپنی سپرمین کی ڈرائنگ کے ذریعے زیک اسنائیڈر اور ان …

Read More »

مقبول ڈرامے ’سنگ مر مر‘ کے سیکوئل میں عاطف اسلم کاسٹ؟

خبریں ہیں کہ ماضی کے مقبول پاکستانی ڈرامے ’سنگ مر مر‘ کے سیکوئل میں پہلی بار گلوکار عاطف اسلم اداکارہ ہانیہ عامر، کبریٰ خان اور احسن خان کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ’سنگ مر مر‘ کو 2016 میں ہم ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا، جسے کہانی …

Read More »

سارو گنگولی کی اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ(بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کی ہے لیکن فلم کا نام ظاہر نہیں کیا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سارو گنگولی نے نیوز 18 بنگلہ کو اپنی زندگی …

Read More »

طالبان نے امریکی فوج کے 2 ہیلی کاپٹرز کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی

قندوز:  کابل حکومت کی تردید کے جواب میں طالبان نے صوبے قندوز میں امریکا کی جانب سے افغان فضائیہ کو دیئے گئے دو ہیلی کاپٹرز کو تباہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے عمل کا تیزی سے جاری ہے اور اسی دوران طالبان …

Read More »