Home / 2021 / July / 13 (page 3)

Daily Archives: July 13, 2021

گوگل کو 24 گھنٹے آپ کی لوکیشن کا علم ہوتا ہے مگر اسے روکنا بہت آسان

انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ؟ تو کبھی خیال کیا کہ گوگل آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے؟ درحقیقت یہ سرچ انجن آپ کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے۔ جی ہاں سب کچھ خاص طور پر اگر آپ گوگل کی بیشتر ایپس کو استعمال کرتے ہیں جیسے اینڈرائیڈ، جی …

Read More »

اس غذا کا شوق جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے

تلے ہوئے کھانے، پراسیس گوشت اور میٹھے مشروبات پر مشتمل غذا کا زیادہ استعمال اچانک حرکت قلب تھم جانے سے موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع تحقیق میں 45 سال یا اس …

Read More »

شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے ہمراہ بارش کا لطف لیتے ہوئے تصاویر وائرل

کراچی:  شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ بارش کا لطف لیتے ہوئے  نہایت خوش نظر آرہے ہیں۔کراچی میں شدید گرمی کے بعد گزشتہ روز مون سون کی پہلی بارش نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیردی۔ …

Read More »

رمیز راجا نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان لگا دیا

 لاہور:   رمیز راجا نے قومی ٹیم کی سلیکشن پر سوالیہ نشان لگادیا سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر تبدیلیاں نہ ہوئیں تو یہ سیزن بہت بھاری ثابت ہوگا کوچز کو مزید کتنا وقت درکار ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ ون ڈے میچز میں گرین شرٹس نے ٹی ٹوئنٹی …

Read More »

بیماری کا بہانہ بناکرفٹبال میچ دیکھنے والی خاتون ملازمت سے فارغ

 لندن:   بیماری کا بہانہ بناکر فٹبال میچ دیکھنے کیلیے اسٹیڈیم جانے والی برطانوی خاتون کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔37 سالہ نینا فاروقی کی ایک دوست کو آخری لمحات میں انگلینڈ اور ڈنمارک کے درمیان یورو2020 سیمی فائنل کی 2 ٹکٹیں ملیں، کم اسٹاف کی وجہ سے نینا کو خدشہ تھا کہ …

Read More »

کرس گیل ٹی ٹوئنٹی میں 14ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنزبنانے والے پہلے کرکٹر بن گئے۔ کرکٹ میں ’دی یونیورس باس‘ کے نام سے شہرت پانے والے ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں 38 …

Read More »

خون کے کینسرمیں مبتلا ہاکی اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے

 کراچی:  پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن اولمپئن نوید عالم  خون کے کینسر کے خلاف لڑائی میں جان کی بازی ہار گئے۔1994 عالمی کپ، سڈنی کی فاتح اور1996 اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن اولمپئین نوید عالم  خون کے کینسر کے خلاف لڑائی میں جان کی بازی ہارگئے۔ گزشتہ روز …

Read More »

تیسرے ون ڈے میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف پراعتماد بیٹنگ

برمنگھم:  تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ برمنگھم میں کھیلا جارہا ہے جس میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر قومی ٹیم کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب …

Read More »

کراچی میں کورونا وائرس کی ‘ڈیلٹا’ قسم کے 35 کیسز کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا (بھارتی ویرینٹ) کے 35 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کر دی۔ محکمہ صحت سندھ نے بیان میں کہا کہ جون سے اب تک ڈیلٹا کے 35 کیسز سامنے آچکے ہیں اور اس قسم سے متاثرہ افراد میں وائرس کی …

Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس میں سیکیورٹی اقدامات، مہمانوں، مسلح گارڈز کے داخلے پر پابندی

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سیکیورٹی کی صورت حال کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں، اراکین اسمبلی کے عملے اور مسلح گارڈز کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے حالیہ معاملات کے …

Read More »