Home / 2021 / July / 13 (page 4)

Daily Archives: July 13, 2021

وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے برابری کی بنیاد پر ویکسین کی فراہمی کا مطالبہ

shah وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس سے بحالی کے لیے یکساں معاشی شرح نمو کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری تمام ممالک کو برابری کی بنیاد پر ویکسین کی فراہمی یقینی بنائے۔ آزربائیجان میں غیروابستہ ممالک کی تحریک کے اجلاس سے خطاب …

Read More »

کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں، پاکستان کا مسلط شدہ وکیل عمران خان کمزور ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں ہے، کمزور ہے تو پاکستان کا جعلی وکیل جس کا نام عمران خان ہے۔ آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز …

Read More »

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر عائد …

Read More »

کے پی: کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں پاک فوج کے دو اہلکار شہید

خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کا ایک کیپٹن اور جوان شہید ہوگیا جبکہ 3 دہشت گردوں کو بھی مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت …

Read More »

مقامی سطح پر تیار ہونے والی ای-بائیکس مارکیٹ میں پہنچ گئیں

کراچی: ایسے میں جب مقامی سطح پر الیکٹرانک بائیک (ای بائیک) کی تیاری میں اشتراک کے لیے زیادہ تر بائیک اسمبلرز چین کی جانب دیکھ رہے ہیں، وہیں پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمبلر نے مارکیٹ میں ایک مقامی ماڈل متعارف کروانے کا دعویٰ کیا ہے جو سستا بھی ہے۔ …

Read More »

ایک سال کے دوران ترسیلات ِزرمیں 27 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

 کراچی:  پچھلے برس کی نسبت ترسیلات ِزرمیں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ترسیلات ِزرمالی سال 21 میں 29.4 ارب ڈالرکی سالانہ تاریخی سطح تک پہنچ گئیں، کارکنوں کی ترسیلات ِزرکی مد میں 2 ارب ڈالرسے زائد آنے کا ریکارڈ مسلسل تیرہویں مہینے جاری رہا۔ اسٹیٹ بینک …

Read More »

مالی سال 2021 میں ترسیلات زر میں 27فیصد کا اضافہ ریکارڈ

سمندر پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ سال کی نسبت مالی سال 2021 میں ترسیلات زر میں نمایاں بہتری کے ساتھ 27فیصد کی بہتری ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات …

Read More »

مہنگی ہونے کے باعث آذری کمپنی کی ایل این جی کی پیشکش نظر انداز کی، حکومت

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ اس نے مائع قدرتی گیس (ایل این اجی) کی درآمد کے لیے آذربائیجان کی سرکاری کمپنی کی پیشکش اس لیے قبول نہیں کی کیوں کہ دیگر چیلنجز کے علاوہ ان کی قیمت بھی زیادہ تھی۔ ایک بیان میں پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا …

Read More »

نجی ایئرلائن کو سیاحتی لائسنس جاری

راولپنڈی: سول ایویشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نجی ایئرلائن ‘الویر ایئرویز’ کو سیاحت کے فروغ اور علاقائی ہم آہنگی (ٹی پی آر آئی) لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ الویر ایئرویز کو 5 سال کی مدت کے لیے یہ لائسنس قومی ایوی ایشن پالیسی 2019 کے تحت جاری …

Read More »