Home / 2021 / July / 13 (page 2)

Daily Archives: July 13, 2021

یورپی یونین کا ایران اور پاکستان کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد: یورپی یونین نے ایران اور پاکستان میں کووڈ 19، موسمیاتی تبدیلی اور دیگر قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کے لیے 2 کروڑ 20 لاکھ یورو امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ برسلز میں یورپی یونین کے صدر دفاتر سے اعلان کے مطابق پیکج میں 70 لاکھ یورو پاکستان …

Read More »

کورونا کے باوجود درآمدات و برآمدات کا حجم تاریخ کی بہترین سطح پر پہنچ گیا، چین

بیجنگ:  چین کی کسٹم انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں درآمدات و برآمدات کی تجارتی مالیت میں سال بہ سال 27.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی کسٹمز انتظامیہ کے شعبہِ شماریاتی تجزیے کے سربراہ لی کیوئی ون …

Read More »

ثروت گیلانی ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں

’جوانی پھر نہیں آنی‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والی ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ کام کریں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے نہ صرف …

Read More »

شیر بہادر دیوبا 5 ویں بار نیپال کے وزیراعظم بن گئے

کھٹمنڈو:  نیپال کی عدالت کے حکم پر صدر بیدیا دیوی بھنڈاری نے آئین کے آرٹیکل 76 (5) کے تحت اختیار استعمال کرتے ہوئے کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوبا کو وزیر اعظم مقرر کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوبا پانچویں بار ملک کے وزیر …

Read More »

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا سوئمنگ پول کھل گیا

دنیا کی بلند ترین عمارت اور کئی ریکارڈز کا اعزاز رکھنے والے دبئی میں اب دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول بھی کھول دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق گنیز بک ورلڈ ریکارڈز نے تصدیق کی ہے کہ ڈیپ ڈائیو دبئی جس …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر نیویارک پہنچ گئے

واشنگٹن: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ نجی دورے پر امریکا میں ہیں اور ستمبر میں دوبارہ آئیں گے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اتوار کی سہ پہر کو نیویارک پہنچے جہاں انہوں نے جان ایف کینیڈی …

Read More »

طالبان کا ترکی کو افغانستان میں فوج رکھنے پر انتباہ

طالبان نے امریکی افواج کے نکل جانے کے بعد ترکی کو افغانستان میں موجودگی کو توسیع دینے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ‘قابل نفرت’ ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں طالبان کا کہنا تھا کہ ‘یہ فیصلہ …

Read More »

عراق: کورونا وارڈ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی

عراق کے جنوبی شہر ناصریہ کے ہسپتال میں قائم کورونا آئسولیشن وارڈ میں گزشتہ روز ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 64 ہوگئی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے دو عہدیداروں نے بتایا کہ ناصریہ کے الحسین ٹیچنگ ہسپتال کے کورونا وارڈ میں …

Read More »

امن عمل میں پاکستان کی ’ڈکٹیشن‘ قبول نہیں کریں گے، افغان طالبان

افغان طالبان نے افغانستان میں جاری امن عمل میں پاکستان کی ’ڈکٹیشن‘ کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے واضح کیا کہ افغانستان میں رونما ہونے والی نئی سیاسی صورتحال میں اسلام آباد کی جانب مشوروں کا خیر مقدم کریں گے …

Read More »

روزانہ صرف 8 بادام کھانے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

ذیابیطس کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ متعدد دیگر بیماریوں کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔ اکثر افراد کو علم بھی نہیں ہوتا کہ ان کا بلڈ شوگر لیول بڑھ چکا ہے اور وہ ذیابیطس کا شکار ہونے والے ہیں۔ تاہم اچھی بات یہ ہے کہ ایک عام …

Read More »