Home / 2021 / July / 24

Daily Archives: July 24, 2021

ہانیہ کی شادی کی خواہش، سہانا کے بولڈ انداز اور ماہیکا شرما کے انکشافات

شوبز کی دنیا میں اس ہفتے بھی کئی خبروں نے شائقین کو حیران کیا اور کئی خبریں پڑھ کر قارئین محظوظ بھی ہوئے۔ شوبز کی دنیا میں اس ہفتے بھی کئی اداکاراؤں کی انسٹاگرام اسٹوریز، تصاویر اور وائرل ویڈیوز پر ان پر خوب تنقید کی گئی جب کہ کچھ شخصیات …

Read More »

کرکٹر وزیر اعظم بن سکتا ہے تو اداکارہ کیوں نہیں؟ مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات نے مستقبل میں سیاست میں انٹری دینے کا عندیہ دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں ملک کی وزیر اعظم بنیں گی۔ ’ایک دن جیو کے ساتھ‘ میں سہیل وڑائچ کے ساتھ بات کرتے ہوئے مہوش حیات نے نہ صرف اپنے مستقبل کے منصوبوں پر …

Read More »

ماورہ اور فہد سے متعلق بیان پر زاہد احمد تنقید کی زد میں

اداکار زاہد احمد کے ماورہ حسین کی آواز اور فہد مصطفیٰ کی آنکھوں سے متعلق کیے جانے والے تبصرے پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ کچھ روز قبل زاہد احمد نے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں ان سے ماورہ حسین اور فہد مصطفیٰ …

Read More »

کسی کو پرچی یا شارٹ کٹ کہنا انتہائی غلط ہے: رمشا خان

شوبز کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رمشا خان نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ کسی کے ذاتی تجربے کے بارے میں جانے بغیر ان پر تنقید نہ کریں۔ رمشا خان کا ایک ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اقربا پروری سمیت صارفین کی جانب سے …

Read More »

آغا علی نے ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

معروف اداکار و میزبان آغا علی نے بطور ڈائریکٹر پہلی ویب فِلم ‘رات دو لوگ اِک ملاقات’ کا پوسٹر جاری کیا ہے۔ آغا علی نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا کہ یہ ویب فلم پاکستان کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ …

Read More »

اداکارہ زرنش خان کورونا وائرس میں مبتلا، اسپتال منتقل

معروف اداکارہ زرنش خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ زرنش خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو خبر دی کہ وہ بھی کورونا کا شکار ہوچکی ہیں لہٰذا سب محفوظ رہیں اور خیال رکھیں۔ اداکارہ نے اسٹوری پر ویڈیو پیغام شیئر …

Read More »

آئمہ بیگ اور فرحان سعید کا پنجابی گانا ’نہ چھیڑ ملنگاں نوں‘ ریلیز

گلوکار فرحان سعید اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا پنجابی رومانوی گانا ’ نہ چھیڑ ملنگاں نوں‘ عید الاضحٰی کے تیسرے دن ریلیز کردیا گیا۔ موسیقار بلال سعید کے گانے کی شاعری بھی خود انہوں نے ہی لکھی ہے جب کہ گانے کی ہدایات عدنان قاضی نے دی ہیں۔ ’نہ چھیڑ …

Read More »

براڈ پٹ اور انجلینا جولی کی طلاق اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں نیا موڑ

ہولی وڈ اداکار 57 سالہ براڈ پٹ اور 46 سالہ اداکارہ انجلینا جولی کے کئی سال سے جاری طلاق اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں نئے موڑ آنے سے معاملات مزید الجھ گئے۔ دونوں کے درمیان 6 بچوں کی حوالگی اور ان کی طلاق کا کیس 2016 سے زیر …

Read More »

میرے شوہر فحش نہیں ’قابل اعتراض‘ فلمیں بناتے ہیں، شلپا شیٹی

بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے شوہر کا ساتھ دیتے ہوئے ان پر فحش فلمیں بنانے کے عائد کیے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ راج کندرا قابل اعتراض فلمیں بناتے ہیں۔ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو ممبئی پولیس نے 19 جولائی کو گرفتار …

Read More »

شہباز شگری اور آئمہ بیگ نے باضابطہ طور پر منگنی کرلی

گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری نے انفرادی طور پر منگنی کرنے کے چار ماہ بعد باضابطہ طور پر اہل خانہ کی موجودگی میں منگنی کرلی۔ دونوں نے رواں برس 20 مارچ کو انسٹاگرام پوسٹس کے ذریعے منگنی کرنے کا اعلان کیا تھا اور دونوں نے انگوٹھیوں کے ہمراہ …

Read More »