Home / 2021 / July / 24 (page 4)

Daily Archives: July 24, 2021

عیدالاضحیٰ پر قربانی میں 10 فیصد اضافہ، 450 ارب روپے کا ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ

 اسلام آباد:  پاکستان میں امسال عید کے موقع پر 450 ارب روپے کے لگ بھگ اقتصادی سرگرمیاں ہوئیں اور پچھلے سال کے مقابلہ میں دس فیصد زیادہ جانوروں کی قربانی کی گئی۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکولیشن آف ویلتھ میں اضافہ ہوا جو ﺍﯾﺴﺎ ﭼﮑﺮ ہے ﺟﺲ سے معیشت کا پہیہ چلتا ہے اور …

Read More »

بارشوں سے پانی کی قلت ختم، کسانوں میں خوشی کی لہر

لاہور: مون سون کا دوسرا اسپیل ختم ہوچکا ہے اور تیسرا اسپیل آئند دو روز بعد ملک میں داخل ہوگا جس پر کسانوں اور آبی ماہرین نے خوشی کا اظہار کیا ہے، بارش سے پانی کی بڑی قلت ختم ہوگئی ہے، بڑے ڈیموں میں پانی وافر مقدار میں موجود ہے …

Read More »

کورونا وبا: آئی ایم ایف کی غریب ممالک کو رعایتی قرضے دینے کی منظوری

 اسلام آباد:  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے کوویڈ 19 سے متاثرہ غریب اور پسماندہ رکن ممالک کو رعایتی قرضے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود …

Read More »

پاکستان کے حقیقی و موثر شرح مبادلہ انڈیکس میں بہتری

 کراچی:  پاکستان کی حقیقی موثر شرح مبادلہ (REET) ماہ جون کے دوران انڈیکس میں بہتری حاصل کرتے ہوئے 99 اعشاریہ آٹھ پانچ پوائنٹس پر پہنچ گئی ہے، جس کی بدولت اب ملک کو برآمدات میں فائدہ جبکہ درآمدات مزید مہنگی پڑیں گی اور اس کی وجہ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں روپے …

Read More »

خدیجہ صدیقی کیس: مجرم کی ‘جلد’ رہائی پر سول سوسائٹی نالاں

لاہور: سول سوسائٹی قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کو 23 مرتبہ چھرے کے وار کرنے والے مجرم شاہ حسین کی ’جلد‘ رہائی سے نالاں ہوکر حکومت سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ مجرم کو دی گئی معافی کی وضاحت کرے۔ انسانی حقوق کے ورکرز اور سول سوسائٹی کے ممبران …

Read More »

حیدرآباد میں پی ایم ٹی پھٹنے کا واقعہ: حیسکو کا متعلقہ عملہ معطل

حیدرآباد میں عید کے دوسرے روز بجلی کا ٹرانسفارمر (پی ایم ٹی) پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے 5 افراد کو سپرد خاک کردیا گیا جبکہ حکام کی جانب سے ہلاک شدگان کے لواحقین کے لیے معاوضے کا اعلان اور واقعہ سے جوڑے متعلقہ افسران اور عملے کو معطل کردیا۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر انتخابات کو متنازع ہونے سے بچائے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے آزاد کشمیر انتخابات کو تاریخ کے متنازع ترین انتخابات ہونے سے بچائے۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

عمران خان کے آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کے مؤقف کو قوم مسترد کرتی ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے آزاد جموں و کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کے مؤقف کو قوم مسترد کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں شہباز شریف نے کہا کہ …

Read More »

ایف بی آر عہدیدار، اقوام متحدہ کی ٹیکس کمیٹی کے رکن مقرر

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے محمد اشفاق احمد کو ٹیکس معاملات میں بین الاقوامی تعاون سے متعلق ماہرین کی کمیٹی کا رکن نامزد کردیا۔ اشفاق احمد کو چار سال کی مدت کے لیے کمیٹی کا رکن منتخب کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی سفارش پر …

Read More »

پاک ۔ افغان بارڈر پر نیم فوجی دستوں کی جگہ فوج تعینات

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان نے پاک ۔ افغان سرحد کے ساتھ فرنٹیئر کانسٹیبلری، لیویز فورس اور دیگر نیم فوجی دستوں کو فرنٹ لائن پوزیشنز سے منتقل کردیا ہے کیونکہ فوج نے ان مقامات پر تعیناتی شروع کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »