Home / 2021 / July / 24 (page 3)

Daily Archives: July 24, 2021

مریم نواز کی سیاست کو ان کی زبان تباہ کردے گی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی سیاست کو ان کی زبان تباہ کردے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف صبح اعلان کریں شام کو وطن واپس …

Read More »

اولمپکس کے ساتھ گوگل ڈوڈل میں بھی چیمپیئن شپ کا آغاز

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس 2020 شروع ہوتے ہی گوگل نے ہوم پیج پر اپنا ڈوڈل تبدیل کرتے ہوئے ’’چیمپئن آئی لینڈ گیمز‘‘ کا آغاز بھی کردیا ہے جنہیں آن لائن کھیلا جاسکے گا۔ یہ ڈوڈل چیمپیئن شپ ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔ یہ 16 بِٹ ویڈیو گیمز ہیں جنہیں جاپانی اینی میشن …

Read More »

کیا زمین پر زندگی کا راز اس 460 کروڑ سال پرانے شہابِ ثاقب میں ہے؟

لندن:  برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹرشائر میں ایک کھیت سے گزشتہ برس ملنے والے، 460 کروڑ سال قدیم شہابِ ثاقب کے بارے میں ماہرین کو امید ہے کہ یہ زمین پر زندگی کی ابتداء سے متعلق ہمارے اہم ترین سوال کا جواب فراہم کرسکے گا۔یہ شہابِ ثاقب ’’ایسٹ اینگلین ایسٹروفزیکل ریسرچ آرگنائزیشن‘‘ (ای اے …

Read More »

یواے ای کا پاکستان میں انسداد پولیوکے لیے 23 ملین ڈالر سے زائد کا تعاون

 اسلام آباد:  متحدہ عرب امارات نے پولیومہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیا ہے۔متحدہ عرب امارات  نے پولیو مہمات میں سال 2021 میں 23 ملین ڈالرسے زائد کا تعاون کیا ہے۔ 84 اضلاع میں کورونا وبا سے بچاؤ کے سامان کے لئے 376000 ڈالرزخرچ ہوں گے۔ …

Read More »

بنگلہ دیش کے ’’سخت جان جراثیم‘‘ ساری دنیا میں پھیل سکتے ہیں، تحقیق

ڈھاکہ: امریکی اور بنگلہ دیشی سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کے بعد خبردار کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں ایسے سخت جان بیکٹیریا سامنے آئے ہیں جن پر اینٹی بایوٹکس کا کوئی اثر نہیں ہوتا؛ اور اگر ان جراثیم کو روکا نہ گیا تو یہ ساری دنیا …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں قومی دستے کا مارچ پاسٹ

ٹوکیو  ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شاندار آتش بازی نے خالی اسٹیڈیم میں بھی رنگ بھر دیے،رقص اور گرافکس کا بہترین مظاہرہ دیکھنے کیلیے صرف950وی آئی پی شخصیات ہی موجود تھیں،گیمز کا باقاعدہ افتتاح جاپانی شہنشاہ ناروہیٹو نے کیا، مشعل میزبان ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا نے روشن کی۔اولمپک کھیلوں کی تاریخ …

Read More »

ویسٹ انڈیز میں اعتماد کی بحالی کا سفر شروع کرنے کے خواہاں ہیں، مصباح الحق

 لاہور:  مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ویسٹ انڈیز میں اعتماد کی بحالی کا سفر شروع کرنے کا خواہاں ہیں۔بارباڈوس سے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ انگلینڈ کی سیریز سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ فائنل کرنے کی بات کی تھی، …

Read More »

گالیاں اور میری فیملی کو موت کی بددعائیں نہ دیں، اہلیہ وقار یونس

 لاہور:  گالیاں دینے والے کرکٹ شائقین سے وقار یونس کی اہلیہ نے شائستگی اختیار کرنے کی اپیل کردی۔انگلینڈ میں مسلسل ناکامیوں پر دلبرداشتہ سوشل میڈیا صارفین نے بولنگ کوچ وقار یونس سمیت ٹیم مینجمنٹ کو نشانے پر لے رکھا ہے اور سخت ترین الفاظ استعمال کررہے ہیں۔ اس پر اپنے رد عمل …

Read More »

پاکستان فائنل میں بھارت کو ہرا کر ورلڈکپ جیتے گا، شعیب اختر

 لاہور:  شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح کی پیش گوئی کردی۔ایک انٹرویو میں سابق پیسر نے کہاکہ یو اے ای کی کنڈیشنز دونوں ٹیموں کیلیے سازگار ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ورلڈکپ فائنل میں روایتی حریفوں کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جس میں …

Read More »

بولرز کی ناقص کارکردگی کوچ کے ماتھے پر شکنیں لے آئی

 لاہور:   بولرز کی ناقص کارکردگی کوچ کے ماتھے پر شکنیں لے آئی جب کہ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تشویش کے کئی پہلو ہیں، بہت بہتری لانے کی ضرورت ہے تاہم مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے۔ بارباڈوس سے ورچوئل پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ …

Read More »