Home / 2021 / July / 24 (page 2)

Daily Archives: July 24, 2021

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:  مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد کل سے لیکر اب تک شہید نوجوانوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی …

Read More »

مصر: معمولی جھگڑے نے خاندان اجاڑ دیا

قاہرہ: مصر میں میاں بیوی کے درمیان معمولی تکرار نے پورے خاندان کو اجاڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں ایک ڈینٹسٹ نے اپنی اہلیہ کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا، قاتل نے چاقو کے گیارہ وار کیے جو جاں لیوا ثابت ہوئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق یہ افسوس …

Read More »

سعودی عرب : عیدالاضحیٰ کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

ریاض : سعودی عرب کی مارکیٹوں میں جمعہ 23 جولائی سے سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت جمعے کو 217.63 ریال ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اکیس قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 190.43 ریال رہی …

Read More »

سعودی عریبین ایئرلائنز نے مسافروں کیلئے نئی سہولت کا اعلان کردیا

ریاض : سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے اپنی سرکاری ویب سائٹ (ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ سعودیہ ڈاٹ کام ) پر اعتمرنا ایپ کی سہو لت کا اضافہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق گوگل پلے اور ایپ اسٹور پر اسمارٹ موبائل پر …

Read More »

عمرے پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اعلان

مکہ مکرمہ : سعودی حکومت نے کل سے عمرے کیلئے اجازت نامے جاری کرنے کا اعلان کردیا ، عمرہ پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرےکیلئےاجازت نامے اتوار …

Read More »

معید یوسف اور فیض حمید کا اگلے ہفتے دورۂ امریکا متوقع

واشنگٹن: سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اختیارات کی پرامن منتقلی کو یقینی بنانے کے امریکا کے نئے سفارتی اقدامات میں پاکستان کا کلیدی کردار ہے۔ ان اقدامات کے ایک حصے کے طور پر قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) …

Read More »

صدر بائیڈن نے اپنے وفادار افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کیلیے فنڈز کی منظوری دیدی

 واشنگٹن: صدر جو بائیڈن نے جنگ کے دوران امریکی فوج کی مدد کرنے والے افغان شہریوں کی امریکا منتقلی اور آباد کاری کے لیے کروڑوں ڈالر ہنگامی فنڈز کی منظوری دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان مہاجرین کی آباد کاری کی غیر متوقع صورت حال سے …

Read More »

طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سرقلم کردیا

کابل: طالبان نے امریکی فوج کے لیے مترجم کا کام سرانجام دینے والے افغان شہری کا سرقلم کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یہ واقعہ 12 مئی کو پیش آیا، افغان شہری سہیل پردیس جو امریکی فوج کے مترجم کے طور پر کام کرتا تھا، عید کی چھٹیوں کے موقع …

Read More »

بھارت: بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ میں 32 افراد ہلاک

بھارتی حکام کے مطابق ملک کے مغربی علاقوں میں مون سون کی موسلادھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ رات گئے جاری رہنے والے آپریشن میں ایک ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے …

Read More »

پانی کی قلت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے ’دشمن‘ کے چنگل سے بچیں، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قحط سے متاثرہ سرحد کے قریب واقع جنوب مغربی صوبے خوزیستان کے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مظاہرے کرکے ’دشمن‘ کے عزائم کو مزید تقویت نہ بخشیں۔ متاثرہ علاقے میں پولیس سے جھڑپوں میں کم از کم 4 …

Read More »