Home / 2021 / July / 28 (page 3)

Daily Archives: July 28, 2021

انسٹاگرام نے بچوں کو محفوظ بنانے کےلیے نئے فیچرز پیش کردیئے

سان فرانسسکو:  سوشل میڈیا پر کم عمر بچوں کی حفاظت یقینی بناتے ہوئے انہیں ’ناپسندیدہ بڑوں‘ کی پہنچ سے دور رکھنے کےلیے انسٹاگرام نے کچھ نئے فیچرز پیش کیے ہیں۔انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی ’’فیس بُک‘‘ نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے تین نئے فیچرز کا اعلان کیا ہے: پہلا …

Read More »

کووڈ 19 سے مریضوں پر مرتب ہونے والے ایک اور حیرت انگیز اثر کا انکشاف

کورونا وائرس کو شکست دینے والے متعدد افراد کو دماغی افعال میں نمایاں کمی کے خطرہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ اور امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امپرئیل کالج لندن، کنگز کالج، کیمبرج، ساؤتھ ہیمپٹن اور شکاگو یونیورسٹی کی اس مشترکہ تحقیق یہ جاننے کی کوشش …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس: ماحور دوسری شکست کے بعد باہر، حسیب طارق کا 62واں نمبر

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ماحور شہزاد ویمنز سنگل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں دوسری شکست کے بعد باہر ہوگئیں جبکہ ہم وطن حسیب طارق مینز 100 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ مقابلے میں 70 کھلاڑیوں میں 62ویں نمبر پر رہے۔ ہفتہ کو جاپان کی آکانے یاماگوچی سے اپنے گروپ ‘ایل’ کے ابتدائی …

Read More »

ایک میچ کم کرنا پاکستان کرکٹ کی بے توقیری قرار

 لاہور:  انضمام الحق نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ایک میچ کم کرنے کو پاکستان کرکٹ کی بے توقیری قرار دے دیا۔ایک اسٹاف رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے اسکواڈز آئسولیشن میں چلے گئے تھے، اس وجہ سے ون ڈے سیریز کے آخری دونوں میچز ری …

Read More »

کیریبیئن جزائر سے پاکستانی طوفان ٹکرانے کو تیار

 لاہور:  کیریبیئن جزائر سے پاکستانی طوفان ٹکرانے کو تیارہے تاہم سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آج ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں مقابل ہوں گی، برج ٹاؤن کے کنگسٹن اوول اسٹیڈیم میں گرین شرٹس کئی سوال ذہن میں …

Read More »

اولمپکس ہیوی ویٹ فائٹ، باکسر نے حریف کو دانتوں سے کاٹ لیا

ٹوکیو:  مقابلے کے دوران مراکشی باکسر یونس بیلا نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے حریف ڈیوڈ نائیکا کو دانتوں سے کاٹ لیا۔اولمپکس ہیوی ویٹ مقابلے کے دوران مراکشی باکسر یونس بیلا نے کیوی باکسر کے تابڑ توڑ حملوں پر یونس کنٹرول کھو بیٹھے اور حریف کے کان پر کاٹنے کی کوشش کی، …

Read More »

شاہین اور حارث کوجارحیت برقرار رکھنے کا مشورہ

 کراچی:   سہیل اختر نے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو بولنگ میں جارحانہ انداز برقرار رکھنے کا مشورہ دے دیا۔شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے جارحانہ رویے کو اکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، مگر پی ایس ایل میں ان کے کپتان سہیل اختر اس انداز کو درست سمجھتے ہیں۔ پاکستان …

Read More »

پاکستان جنوری 2022 سے موبائل فونز کی برآمد شروع کردے گا، مشیر تجارت

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان جنوری 2022 سے موبائل فون برآمد کرنا شروع کردے گا۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں مشیر تجارت نے کہا کہ ایک چینی کمپنی کراچی …

Read More »

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کی منظوری دے دی گئی

 اسلام آباد:  اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کی منظوری دے دی. وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا، کمیٹی نے اسٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کے لئے وزارت تجارت کو مزید …

Read More »

ای سی پی تعیناتیوں پر وزیراعظم، قائد حزب اختلاف کی براہِ راست مشاورت خارج از امکان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے اراکین کی تعیناتی پر اپوزیشن اور حکومت کے ڈیڈلاک کے تاثر کو رد کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اس معاملے پر آئین کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

Read More »