Home / 2021 / July / 28 (page 4)

Daily Archives: July 28, 2021

پاناما پیپرز کیس: وزیراعظم نے 4 سال بعد ہتک عزت کے مقدمے کا جواب جمع کرا دیا

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے عدالت کو بتایا ہے کہ ان کے ایک دوست نے انہیں بتایا کہ اس کے پاس ان کا اور شریف خاندان کا مشترکہ واقف کار یہ پیشکش لے کر آیا کہ وہ اگر عمران خان کو عدالت عظمیٰ میں پاناما پیپرز کیس کی پیروی …

Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان میں مضبوط معاشی سرگرمیوں کا اعتراف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں مضبوط معاشی سرگرمیوں کا اعتراف کرلیا اور رواں سال کے لیے عالمی شرح نمو میں کوئی خاص تبدیلی نہ کرتے ہوئے اسے 6 فیصد اور آئندہ سال کے لیے 9.9 فیصد پر ہی رکھا ہے۔ منگل کو جاری …

Read More »

مالی سال 2021 میں ترقیاتی اخراجات ہدف سے تجاوز کر گئے، اسد عمر

کراچی: وفاقی ترقیاتی اخراجات سال 21-2020 میں اپنے ہدف 6 کھرب 50 ارب روپے سے تجاوز کر گئے، جو سال 12-2011 کے بعد سب سے زیادہ ترقیاتی اخراجات ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا کہ …

Read More »

موسلادھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی میں سیلابی صورتحال، 2 افراد جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے منسلک راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس سے سڑکیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ پیدا ہوگیا اور گھر میں پانی داخل ہونے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موسلادھار …

Read More »

دفتر خارجہ نے پاکستان کی جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے سے متعلق بھارتی رپورٹ مسترد کردی

دفتر خارجہ نے پاکستان کی جنرلائزڈ اسکیم آف پرفرنسز پلس (جی ایس پی پلس) اسٹیٹس واپس لینے سے متعلق بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کو قیاس آرائی اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور اسے پاکستان کے خلاف نئی دہلی کے بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کا تسلسل …

Read More »

راولپنڈی: پولیس نے خاتون، ان کے بچے کا مبینہ قاتل گرفتار کرلیا

راولپنڈی میں بے دردی سے ایک شیر خوار بچے اور اس کی والدہ کو مبینہ طور پر قتل کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اندوہناک قتل کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقتولہ نسیم بی بی کھلی فضا میں جھاڑیوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں اور ان …

Read More »

ہندو لڑکے کو دیوتاؤں کی تضحیک پر مجبور کرنے والا شخص گرفتار

سندھ کے ضلع تھرپارکر میں مٹھی پولیس نے تھرکول منصوبے کے ہندو مزدور کو اپنے مذہب اور دیوتاؤں کی تضحیک پر مجبور کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ویڈیو میں مشتبہ شخص کو نوجوان سے تضحیک آمیز رویہ اختیار کرتے دیکھا جا سکتا ہے اور مذکورہ شخص کو نوجوان …

Read More »