Home / 2021 / July / 29 (page 2)

Daily Archives: July 29, 2021

عثمان مختار نے مہروز وسیم کے ہراسانی کے الزامات کو مسترد کردیا

اداکار و فلم ساز عثمان مختار نے مہروز وسیم کی جانب سے لگائے گئے ہراسانی کے الزامات کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ وہ قانونی راستہ اپناتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ کریں گے۔ خیال رہے کہ عثمان مختار نے 27 جولائی کو انسٹاگرام پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا …

Read More »

عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک

 بغداد:  عراق میں آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے تاہم …

Read More »

سعودی عرب میں گاڑیوں کا بہترین انشورنس پیکج

ریاض: سعودی عرب میں گاڑیوں کی خریداری پر انشورنس پیکج بھی فراہم کیا جاتا ہے اسی ضمن میں سعودی سینٹرل بینک(ساما) نے اہم وضاحت پیش کی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں ساما نے گاڑیوں کے انشورنس پیکج کے ان امور پر روشنی ڈالی ہے جو پیکج …

Read More »

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کے استقبال کی تیاریاں

مکہ مکرمہ : سعودی عرب میں عمرہ زائرین کےاستقبال کی تیاریاں شروع کردی گئیں، مکہ میں 2 لاکھ اورمدینہ میں 70ہزار کمرے عمرہ زائرین کے لیے مختص کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کےہوٹلوں میں عمرہ زائرین کے استقبال کی تیاریاں جاری ہے ، حج …

Read More »

امریکا اور بھارت کا باہمی سیکیورٹی تعلقات میں توسیع پر اتفاق

امریکا اور بھارت نے خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید گہرا اور کثیرالجہتی سیکیورٹی تعلقات کو وسیع تر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف …

Read More »

امریکا کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو انتباہ

نئی دہلی:  امریکا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر بھارتی حکومت کو تنبیہ کی ہے۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن گزشتہ روز جوبائیڈن حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار بھارت کے دورہ پر پہنچے جہاں انہوں نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف …

Read More »

سری لنکا میں 510 کلوگرام وزنی نیلم پتھر کا ذخیرہ دریافت

سری لنکا میں نیلم پتھر کا سب سے بڑا ذخیرہ حادثاتی طور پر ایک گھر کے صحن میں دریافت کیا گیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے علاقے رتنا پورا میں جواہرات کے ایک تاجر نے بتایا کہ یہ پتھر اس وقت مزدوروں کو ملا جب وہ …

Read More »

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ

امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد املاک یا جان کے ضائع سے متعلق کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ سونامی کے …

Read More »

روس کا افغانستان میں داعش کی موجودگی کا انتباہ

روس کا کہنا ہے کہ وہ تاجکستان میں اپنی ملٹری بیس کی جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا اور مقامی فوجیوں کی تربیت کر رہا ہے۔ ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کے جنگجو تاجکستان کے پڑوسی افغانستان جارہے ہیں۔ روسی وزیر دفاع سرگئی شوئگو، جو …

Read More »

انسٹاگرام ریلز ویڈیوز کا دورانیہ ایک منٹ تک بڑھا دیا گیا

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے کچھ عرصے قبل مختصر ویڈیوز کا ایک سیشن ریلز کے نام سے متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی نے ان ویڈیوز کے دورانیے کو ایک منٹ تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے جو پہلے 30 سیکنڈ تک محدود ہوتی تھیں۔ فیس بک …

Read More »