Home / 2021 / July / 29 (page 3)

Daily Archives: July 29, 2021

کلاؤڈ برسٹ یا بادل پھٹنا کسے کہتے ہیں؟

 کراچی:  اسلام آباد میں ہونے والی ہوش ربا بارش کو بادل پھٹنے یعنی کلاؤڈ برسٹ سے تعبیر کیا جارہا ہے۔ لیکن لوگ یہ جاننے کے خواہشمند ہیں کہ کلاؤڈبرسٹ کسے کہتے ہیں۔  کلاؤڈ برسٹ کیا ہوتا؟ محکمہ موسمیات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کو …

Read More »

نیویارک کے میئر کا کورونا ویکسین لگوانے والوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان

امریکی شہر نیویارک کے میئر بل ڈے بلازیو نے شہر میں لوگوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کو عالمی وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو 100 ڈالر انعام دینے کی پیشکش کا اعلان کردیا۔ این بی سی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے میئر نے گزشتہ …

Read More »

فائزر کووڈ ویکسین کی افادیت 6 ماہ بعد 12 فیصد تک کم ہوجاتی ہے، تحقیق

فائزر/بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کو اس وبائی مرض کے خلاف دنیا کی چند مؤثر ترین ویکسینز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم یہ ویکسین کووڈ 19 سے کتنے عرصے تک تحفظ فراہم کرسکتی ہے، اس حوالے سے کچھ بھی کہنا ممکن نہیں، کیونکہ …

Read More »

مشتری کے چاند جینی میڈ پر آبی بخارات دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا:  انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے سیارہ مشتری کے خوبصورت چاند جینی میڈ پر آبی بخارات کی دریافت کا اشارہ دیا ہے۔پانی کے بخارات اس وقت وجود پاتے ہیں جب چاند کی سطح سے برفیلے ذرات ٹھوس سے گیس میں بدل جاتے ہیں۔ یہ تحقیق ہبل خلائی دوربین کی …

Read More »

دورہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے پاکستانی اسکواڈ گیانا پہنچ گیا

 گیانا:  ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ کے لیے پاکستانی اسکواڈ گیانا پہنچ گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستانی اسکواڈ گیانا پہنچ گیا،جہاں دونوں ٹیمیں اکتیس جولائی کو مدقابل ہوں گی۔ بارباڈوس سے گیانا پہنچنے پر پاکستانی …

Read More »

ہاکی سینٹرل کنٹریکٹ، کھلاڑی سو فیصد فٹنس ثابت کرنے میں ناکام

 لاہور:  ہاکی کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل سینٹرل کنٹریکٹ کی راہ میں رکاوٹ بن گئے۔ٹیم منجمنٹ کی مطلوبہ فٹنس پر کوئی بھی پورا نہ اترسکا، بارہ کھلاڑی طے شدہ بنچ مارک کے قریب قریب ضرور پہنچ پائے۔ ٹیم مینجمنٹ اپنی رپورٹ اور سفارشات پی ایچ ایف کو آج یا کل جمع کروائے گی۔ ذرائع …

Read More »

میری کارکردگی کافی پلیئرز سے بہتر ہے، انور علی

کراچی:   پیسر انور علی نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک وائٹ بال کرکٹ میں میری کارکردگی کافی پلیئرز سے بہتر ہے جب کہ انجریز سے نجات کے بعد تواتر سے اچھا پرفارم کر رہا ہوں۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں انور علی نے کہا کہ میں انجریز …

Read More »

وسیم اکرم چھوٹی ٹیموں سے مقابلوں پر بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے

 کراچی:  سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم چھوٹی ٹیموں سے مقابلوں پر بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے۔وسیم اکرم نے انگلینڈ کے اہم ٹور سے قبل دورہ زمبابوے پر پی سی بی حکام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے طنزاً کہاکہ جس عقلمند نے شیڈولنگ کی میں اس سے ملنا اور خراج …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس؛ جوڈو کاز شاہ حسین شاہ بھی ناک آؤٹ

ٹوکیو:  اولمپکس کے جوڈو ایونٹ میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ بھی ہار گئے۔ ٹوکیو اولمپکس کے جوڈو ایونٹ میں مصری کھلاڑی رامادان درویش نے پاکستان کے شاہ حسین شاہ کو ناک آؤٹ کر کے کامیابی حاصل کی، دونوں کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ 3 منٹ 9 سیکنڈ تک جاری رہا۔ خاتون سوئمر بسمہ …

Read More »

ساجد سدپارہ نے پھرK.2 سر کرلی، والد کو کیمپ فور میں دفنا دیا

اسکردو:   ساجد سدپارہ نے دوسری مرتبہ بغیر آکسیجن کے8611میٹر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ ساجد سدپارہ اپنے مرحوم والد معروف کوہ پیما علی سدپارہ کا جسدخاکی ڈھونڈنے کی مہم پر تھے، انہوں نے دوسری مرتبہ بغیر آکسیجن کے8611میٹر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر …

Read More »