Home / 2021 / July / 27 (page 2)

Daily Archives: July 27, 2021

لبنان میں 9 ماہ سے جاری سیاسی بحران ختم، نجیب میقاتی وزیراعظم نامزد

بیروت:  لبنان میں دو بار وزیراعظم رہنے والے معروف بزنس مین نجیب میقاتی پارلیمنٹ سے وزارت عظمیٰ کے لیے حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں 9 ماہ سے جاری ڈیڈ لاک کے بعد پارلیمنٹ نے ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے نجیب میقاتی کو نامزد …

Read More »

عراق سے سال کے اختتام تک اپنے فوجی واپس بلالیں گے، صدر جوبائیڈن

اوول:  امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق سے 18 برس بعد رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا فیصلہ کرلیا تاہم تربیت کار افسران وہیں موجود رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن سے عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی سے اوول میں ملاقات …

Read More »

نائب وزرائے خارجہ ملاقات؛ چین نے امریکا پر ’آخری حدیں‘ واضح کردیں

شنگھائی:  تھیان جن میں چینی اور امریکی نائب وزرائے خارجہ میں اہم ملاقات کے دوران چین نے امریکا پر ’آخری حدیں‘ واضح کرنے کے علاوہ دو مطالبات کی فہرستیں بھی پیش کردی ہیں۔ خبروں کے مطابق، چینی نائب وزیر خارجہ شے فنگ نے آج (26 جولائی 2021) کو تھیان جن اپنی امریکی …

Read More »

بھارت میں جینز پہننے پر 17 سالہ لڑکی کو دادا اور چچا نے قتل کردیا

نئی دہلی:  بھارتی ریاست اترپردیش میں 17 سالہ نیہا پاسوان کو جینز پہننے پر اس کے دادا اور چچا نے لاٹھی سے مار مار کر قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 17 سالہ نیہا پاسوان جینز پہننا پسند کرتی تھی جس پر اس کے دادا اور چچا سخت ناراض ہوتے اور …

Read More »

بنگلادیش ؛ مٹی کا تودہ روہنگیا پناہ گزین کیمپ پر گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ڈھاکا:  بنگلادیش میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ روہنگیا کیمپ پر گر گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 پناہ گزین لقمہ اجل بن گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ بے وطنی اور مختلف مسائل میں گھرے …

Read More »

جرمنی کی کیمیکل فیکٹری میں زوردار دھماکا

برلن:  جرمنی میں ایک کیمیکل سائٹ میں زوردار دھماکے کے بعد آسمان کو چھوتے ہوئے شعلے بلند ہوئے ہیں جس میں ایک شخص کے ہلاک اور 16 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر لیورکوزن کے صنعتی ایریا میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں زور دار …

Read More »

ٹی ٹی پی کے افغان طالبان سے تعلقات برقرار ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے لیے تیار کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم عسکریت پسند گروپ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے پاس افغانستان میں سرحد کے قریب 6 ہزار تربیت یافتہ جنگجو موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے ’تجزیاتی معاونت …

Read More »

ابوظبی میں کاروبار کی رجسٹریشن کی لاگت میں 90فیصد کمی

بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر مسابقت میں اضافے کے لیے متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں نئے کاروبار پر آنے والی لاگت میں 90 فیصد سے زائد تک کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حالیہ ہفتوں میں متحدہ …

Read More »

سام سنگ کا رواں سال نیا گلیکسی نوٹ فون متعارف نہ کرانے کا باضابطہ اعلان

سام سنگ کا گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔ پہلا گلیکسی نوٹ 5.3 انچ اسکرین کے ساتھ تھا جو آج تو چھوٹا محسوس ہوتا ہے مگر اس دور میں سب سے بڑا تھا …

Read More »

اوپو کی نئی اسمارٹ واچ متعارف کرادی گئی

اوپو کی نئی اسمارٹ واچ متعارف کرادی گئی۔ اوپو واچ 2 میں ویئر 4100 پراسیسر کے ساتھ ایک کاسٹیوم اپولو 4 ایس پراسیسر بھی دیا گیا ہے جس سے بیٹری لائف کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اس کا 46 ایم ایم ماڈل سنگل چارج پر 4 دن تک چل …

Read More »