Home / 2021 / July / 27 (page 3)

Daily Archives: July 27, 2021

کورونا کی قسم ڈیلٹا نے بیماری کے بارے دنیا کے خیالات کیسے بدل دیئے؟

کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا اب تک کی سب سے تیزی سے پھیلنے والی قسم ہے جس نے کووڈ کے بارے میں تصورات کو بدل کر رکھ دیا ہے، یہاں تک کہ ان ممالک میں بھی جہاں کیسز کی کمی کے بعد پابندیوں کو نرم اور معیشتوں کو کھولا …

Read More »

نوکیا کا یہ ‘سخت جان’ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا

نوکیا نے اپنا سب سے ‘سخت جان’ اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے جو شدید ترین موسمیاتی اثرات کو برداشت کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ایچ ایم ڈی گلوبل کے مطابق نوکیا ایکس آر 20 اب تک تیار کیا جانے والا سب سے پائیدار اور مضبوط فون ہے۔ اس …

Read More »

2 ویکسینز کا امتزاج کورونا کے خلاف مدافعتی نظام کو کتنا طاقتور بناتا ہے؟

ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسینز کا امتزاج کورونا وائرسز کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز کی سطح میں کئی گنا اضافہ کردیتا ہے۔ یہ بات جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق میں لوگوں کو 2 ویکسینز کی ایک، ایک خوراک کا استعمال کرواکے اثرات کا جائزہ …

Read More »

کورونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار افراد ذیابیطس کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق

کورونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد میں ذیابیطس کی تشخیص کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس سے قبل اگست 2020 میں امپرئیل کالج لندن کے محققین نے انتباہ جاری کیا تھا کہ کووڈ 19 بچوں میں ذیابیطس ٹائپ ون کا …

Read More »

شہروزکاشف کے ٹوسرکرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

 لاہور: شہروز کاشف  ایک اور کارنامہ انجام  دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔شہروز کاشف  ایک اور کارنامہ انجام  دیتے ہوئے کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ 19 سالہ لاہور کے رہائشی شہروز کاشف نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر …

Read More »

مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش

 لاہور:  پاکستان مشکل کیریبیئن کنڈیشنز میں فتح کے نسخوں کی تلاش کرنے لگا جب کہ ٹیم مینجمنٹ مڈل آرڈر کے استحکام کیلیے فکر مند ہے۔انگلینڈ میں منعقدہ محدود اوورزکے6میچز میں سے صرف ایک ٹی 20میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز میں اعتماد بحال کرنے کی کوشش کرے گی،پہلا ٹی …

Read More »

پی ایس ایل، مجوزہ فنانشل ماڈل بورڈ کے گلے کی ہڈی بن گیا

 کراچی:  پی ایس ایل کا مجوزہ فنانشل ماڈل پی سی بی کے گلے کی ہڈی بن گیا جب کہ فرنچائزز کو فائدہ پہنچانے کیلیے اپنے منافع میں کمی سے مستقبل میں قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پی ایس ایل فرنچائزز کافی عرصے سے مالی نقصان کا رونا روتی چلی …

Read More »

میڈلز جیتنا ’’بچوں‘‘ کا کھیل،13 سالہ مومیجی کی فتح

ٹوکیو:   ٹوکیو اولمپکس کے تیسرے دن جاپان 8 گولڈ، 2 سلور اور 3 برانز میڈل جیت کر پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا۔ امریکا 7 طلائی، 3 نقرئی اور 4 کانسی کے تمغے سمیٹ کر دوسرے نمبر پر ہے، ابتدائی 2 دن تک میڈلز ٹیبل پر راج کرنے والے چین کو تیسری پوزیشن پر …

Read More »

ٹوکیواولمپکس؛ پاکستان کی ماہور شہزاد بھی میڈل کی دوڑ سے باہر

ٹوکیو:  پاکستان کی ماہور شہزاد بھی ٹوکیو اولمپکس میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں۔ٹوکیواولمپکس میں پاکستان کی ماہور شہزاد بھی میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ویمن بیڈ منٹن کے سنگلز ایونٹ میں قومی چیمپیئن کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں راؤنڈ لیگ کے گروپ ایل …

Read More »

علی سدپارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کی لاش نکالنے کے لیے کوششیں جاری

اسکردو:  پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کی لاش نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں تاہم ابھی تک ٹیم کو کامیابی نہیں مل سکی۔کے ٹو پر لاپتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ سمیت 2 غیر ملکی کوہ پیما جان سنوری و جے پی موہرکی لاشیں مل تو گئی …

Read More »