Home / 2021 / July / 01 (page 4)

Daily Archives: July 1, 2021

ایف بی آر نے ٹیکس وصولی کے ہدف سے 30 ارب زیادہ حاصل کرلیے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گزشتہ مالی سال میں 47 کھرب 21 ارب کا ٹیکس اکٹھے کیا جو ترمیم شدہ ہدف 46 کھرب 91 ارب روپے سے 30 ارب روپے زیادہ ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ عارضی اعداد و شمار میں …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد:  وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی تاہم وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی …

Read More »

پیٹرولیم ڈویژن، نیب کو لگام ڈالنے کا خواہاں

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے بتایا کہ پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرض 12 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کا ‘ظالمانہ اقدام’ معیشت کے لیے بھاری قیمت کا باعث بن رہا ہے اور ملک کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے …

Read More »

ہونڈا کی نئی سٹی گاڑی کی تاریخ رونمائی سامنے اگئی

ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں مقبول گاڑی سٹی کو پاکستان میں متعارف کرائے جانے کی رپورٹس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔ اس گاڑی کے بارے میں مئی کے شروع میں اٹلس ہونڈا پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹیزر پوسٹ کیا گیا جس پر لکھا تھا کہ …

Read More »

مقامی وبین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی:  مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 اور دس گرام کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کے اضافے سے 1776 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی فی …

Read More »

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزب حلیم عادل شیخ نے سندھ ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کو نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ حلیم عادل شیخ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سپریم …

Read More »

فوڈ سیکیورٹی ہمارے لیے قومی سلامتی کا مسئلہ بن سکتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ملک کے فوڈ سیکیورٹی کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ اسلام آباد میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے اپنی قوم کو آنے والے …

Read More »

پاک آرمی کے بیڑے میں ‘وی ٹی 4’ جنگی ٹینک کی شمولیت

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک آرمی نے جدید ‘وی ٹی فور’ ٹینکس کی پہلی کھیپ بیڑے میں شامل کر لی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر منگلا لیفٹننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے آرمرڈ …

Read More »

آج ہونے والا اعلیٰ سطح کا اجلاس ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا، شیخ رشید

as وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے متعلق کہا ہے کہ سیاست کا مستقبل تبدیل ہونے والا ہے جہاں سیاست اب ملکی سالیمت کی سیاست پر مبنی ہوگی اور اپوزیشن بھی حکومت کے ساتھ مل کر ایک نئی راہ پر چلنے والی ہے۔ …

Read More »

ایغور مسلمانوں پر پاکستان نے چین کا مؤقف تسلیم کیا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایغور مسلمانوں پر عالمی برادری اور چین کا مؤقف بہت مختلف ہے اور ہم اس معاملے پر چین کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہیں۔ چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان …

Read More »