Home / 2021 / July / 03 (page 2)

Daily Archives: July 3, 2021

کوریو گرافر سروج خان کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

بولی وڈ فلم پروڈکشن و میوزک کمپنی ’ ٹی سیریز‘ کے مالک بھشن کمار نے آنجھانی کوریوگرافر و ڈانسر سروج خان کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ ٹائمز آنڈیا کے مطابق بھشن کمار نے سروج خان کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی زندگی پر فلم بنانے کا …

Read More »

کیا عامر خان کی طلاق کا سبب فاطمہ ثنا شیخ ہیں؟

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کی جانب سے 3 جولائی کو طلاق کی تصدیق کیے جانے کے بعد جہاں ان کے مداح پریشان دکھائی دے رہے ہیں، وہیں ان کی طلاق کے بعد چہ مگوئیاں بھی شروع ہوگئیں۔ عامر خان اور کرن راؤ …

Read More »

بولی وڈ اداکار عامر خان اور اہلیہ کرن راؤ کے درمیان طلاق ہوگئی

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ 56 سالہ عامر خان اور ان کی اہلیہ فلم ساز 47 سالہ کرن راؤ کے درمیان طلاق ہوگئی۔ دونوں نے 2005 میں شادی کی تھی اور دونوں کے ہاں 2011 میں بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ کرن راؤ اور عامر خان کی جوڑی کا شمار نہ …

Read More »

جاپان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، ویڈیو وائرل

ٹوکیو:  جاپان میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر شیزوکا میں مسلسل ہونے والی بارشوں سے ڈیم میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی اور …

Read More »

طالبان نے امریکا کی 715 فوجی گاڑیوں سمیت بھاری اسلحے پر قبضہ کرلیا

کابل:  امریکی میگزین فوربز نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان نے صرف جون کے ماہ میں امریکی فوج کی جنگی گاڑیوں، اسلحہ اور گولہ بارود افغان سیکیورٹی فورسز سے چھین کر اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکا کے معروف تجارتی میگزین فوربز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان …

Read More »

بھارتی فوج کے سربراہ بپن راوت کی سیاسی تقرری، ہندوستانی فوج کے پول کھولنے لگی

اسلام آباد :  بھارتی فوج کے سربراہ بپن راوت کی سیاسی تقرری اب اپنی ہی فوج کے پول کھولنے لگی۔پلوامہ اوردوکلم میں ہزیمت کے بعد بھارتی دفاعی اُمورسنبھالنے والے آپس میں ہی لڑ پڑے اور بھارتی افواج کی جھوٹی شان وشوکت کے پرخچے دُنیا کے سامنے بھی بکھرنے لگے۔ بھارتی چیف آف ڈیفنس …

Read More »

افغانستان سے آئندہ چند روز میں فوجی انخلا مکمل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا فوری مکمل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ ہم عین اپنے اس راستے پر …

Read More »

کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد: مظاہرین نے ملکہ الزبتھ کا مجسمہ گرادیا

کینیڈا میں مشتعل مظاہرین نے سیکڑوں بچوں کی باقیات دریافت ہونے کے بعد ملکہ وکٹوریہ اور ملکہ الزبتھ دوم کے مجسموں کو گرا دیا۔ مقامی اسکول سے کھدائی کے دوران سیکڑوں باقیات کی دریافت ہوئی تھیں۔ ’نسل کشی پر فخر نہیں‘ کے نعروں کے ساتھ مشتعل افراد نے بادشاہوں کے …

Read More »

‘کم عمر سپاہیوں کی بھرتی کی امریکی فہرست’ کو پاکستان کے بعد ترکی نے بھی مسترد کردیا

ترکی کی وزارت خارجہ نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کردیا جس میں شام میں کم عمر سپاہیوں کی بھرتی کرنے والی تنظیموں کو ’آپریشنل، سامان اور مالی مدد‘ فراہم کرنے پر انقرہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ جمعہ کی رات ترکی کی وزارت خارجہ …

Read More »

کینیڈا: گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق

کینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر چیسٹرمیر میں صبح سویرے ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ کینیڈین میڈیا سی بی سی کی رپورٹ کے مطابق رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (آر سی ایم پی) کے اہلکار ٹیمی کیبل نے بتایا کہ 5 افراد آتشزدگی …

Read More »