Home / 2021 / July / 03 (page 4)

Daily Archives: July 3, 2021

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 400 کیسز سامنے آگئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 1400 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد قومی سطح پر کیسز کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 61 ہزار 85 ہوگئی۔ اس کے علاوہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مزید …

Read More »

میٹرک و انٹر کے طلبہ کا وزیراعظم سے امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گزشتہ ماہ جون کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ نویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ صرف اختیاری مضامین کے امتحان دیں گے اور یہ امتحانات 10 جولائی سے ہوں گے۔ خیال رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں انٹر اور میٹرک کے امتحانات …

Read More »

حکومت پر ’رشوت‘ کیلئے ایل این جی کے معاہدوں میں تاخیر برتنے کا الزام

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بدعنوانی کا ایک سیلاب لانے کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی مصنوعی قلت پیدا کررہی …

Read More »

‘آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس’: نیب 33 ارب روپے وصول کر چکا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) اب تک 33 ارب روپے وصول کر چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‘جعلی اکاؤنٹس کیس …

Read More »

وفاق، سندھ سے اکٹھی کی گئی رقم میں سے بہت مختصر سا حصہ واپس کرتا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ سے اکٹھا کی گئی رقم میں سے بہت مختصر حصہ واپس کرتی ہے۔ کراچی میں ملیر اور کورنگی کے درمیان سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا …

Read More »

سندھ: کاروباری مراکز 10 بجے تک کھولنے، انڈور کھانے کی اجازت

حکومت سندھ نے کورونا کیسز میں کمی کے بعد مزید نرمی کرتے ہوئے کاروباری اوقات کار میں رات 10 بجے تک توسیع کردی جبکہ ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوانے والے افراد کو انڈور کھانے کی اجازت ہوگی۔ حکومت سندھ کے انفارمیشن سیل سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق: کاروباری مراکز …

Read More »

چائنیز گروپ پاکستان میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

 اسلام آباد:  چائنیز سرمایہ کار گروپ سن واک گروپ پاکستان میں اگلے 8سے 10 سال میں تقریباً 2ارب امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے سی ای اوچائنیز کمپنی سن واک کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی اس موقع پر وزارت کے …

Read More »

‘جنوبی بلوچستان پیکیج’ سے خطے کی 70 سالہ محرومیاں دور ہوں گی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران کی ہدایت پر 600 ارب روپے سے زائد پر مشتمل ’جنوبی بلوچستان پیکیج‘ تشکیل دیا ہے جو خطے کی محرومیوں اور دیگر مسائل کو دور کرے گا۔ ہوشاب …

Read More »