Home / 2021 / July / 10 (page 2)

Daily Archives: July 10, 2021

کورونا سے زیادہ قحط سے ہونے والی اموات، ایک منٹ میں 11 افراد بھوکے مرجاتے ہیں!

قاہرہ: انسداد غربت کی تنظیم (آکسفیم) کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر ایک منٹ میں بھوک سے 11 افراد ہلاک ہوتے ہیں جبکہ قحط جیسی صورتحال کا سامنا کرنے والے افراد کی تعداد میں گزشتہ برس 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ‘ہنگر وائرس ملٹیپلائز’ نامی رپورٹ میں آکسفیم …

Read More »

سعودی عرب کا ایران کی ’جوہری سرگرمیوں‘ پر اظہار تشویش

سعودی عرب نے ایران کی جوہری سرگرمیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے ایران کی جوہری سرگرمیوں میں اضافے کو خطے میں سیکیورٹی رسک قرار دیا ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے مذکورہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب …

Read More »

ترکی اور امریکا، کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے ‘دائرہ کار’ پر متفق

دیاربکر: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے افغانستان سے انخلا کے بعد ترک فوج کے کنٹرول کے تحت ترکی اور امریکا نے کابل ایئرپورٹ کو محفوظ بنانے کے ‘دائرہ کار’ پر اتفاق کرلیا ہے۔ آئندہ ماہ جب فوجی نکل جائیں گے تو ترکی نے ایئرپورٹ …

Read More »

اسرائیلی آباد کاری جنگی جرائم کے مترادف ہے، اقوام متحدہ

جینیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کار نے کہا ہے کہ مشرقی مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) میں یہودی بستیاں اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری جنگی جرائم کے مترادف ہے۔ تفتیش کاروں نے ممالک سے اسرائیل سے اس کے ’غیر قانونی قبضے‘ کی قیمت لینے کا مطالبہ …

Read More »

طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد مسلسل پیش قدمی کرنے والے افغان طالبان نے ملک کے 85فیصد حصے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق اس بات کا اعلان سینئر طالبان وفد میں ماسکو میں ایک ہفتے کے دورہ روس کے اختتام …

Read More »

امارات نے 2 ممالک آنے جانے پر پابندی لگا دی

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے افغانستان اور انڈونیشیا آنے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای حکام نے آج ہفتے کو نئی سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں جن کا اطلاق اتوار سے ہوگا، جس میں دو ممالک افغانستان اور انڈونیشیا آنے جانے پر پابندی …

Read More »

قطر کا 12 جولائی سے سیاحتی ویزے بحال کرنے کا فیصلہ

قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قطرمیں کورونا کے باعث اب تک کل اموات 598 ہوچکی ہیں جبکہ 2لاکھ 23 ہزار31کوروناکیسزاب تک رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں برس اپریل میں قطرمیں داخل …

Read More »

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور8 زخمی

موغادیشو:  صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش حملہ آور …

Read More »

ایران کے ریلوے نظام پر سائبر حملہ

ایران کا ریلوے نظام سائبر حملے کی زد میں آگیا، نیم سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز کی جانب سے ملک کے تمام اسٹیشنز کے بورڈز پر ٹرین تاخیر کاشکار ہونے اور ٹرینوں کا شیڈول منسوخ ہونے کے جھوٹے پیغامات شائع کردیئے گئے، جس کے باعث افراتفری کی …

Read More »

تاجکستان ; 5.9 شدت کے زلزلے میں درجنوں مکانات تباہ اور 5 افراد ہلاک

دوشنبے:  تاجکستان میں 5.9 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان کے مشرقی ضلع راشت میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کا مرکز 165 کلومیٹر …

Read More »