Home / 2021 / July / 10 (page 4)

Daily Archives: July 10, 2021

کورونا کی چوتھی لہر کا خدشہ، حکومت پنجاب کو متعدد مسائل کا سامنا

لاہور: کووِڈ 19 کی چوتھی لہر کے خطرے کے تناظر میں حکومتِ پنجاب کو کورونا ویکسینیشن کا عمل میں سست روی، ائیر پورٹ پر مسافروں کی مناسب اسکریننگ کے فقدان جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ پنجاب ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر جنرل ہارون جہانگیر نے ضلعی صحت انتظامیہ کو ہدایت دی …

Read More »

رنگ روڈ اسکینڈل: زلفی بخاری نے کمشنر راولپنڈی کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما سید ذوالفقار بخاری عرف زلفی بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے اسکینڈل سے متعلق ایک رپورٹ میں اپنے نام کے ذکر پر راولپنڈی کے کمشنر سید گلزار حسین شاہ کو ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ مئی میں جب یہ اسکینڈل …

Read More »

نجکاری کمیشن کا اجلاس، اسٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ موخر

 اسلام آباد:   پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کردیا گیا۔نجکاری کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کی جبکہ اجلاس میں بورڈ ممبران، وفاقی سیکریٹری نجکاری، وزارت صنعت و پیداوار کے نمائندوں، پاکستان اسٹیل ملز کے …

Read More »

پانی کا بحران، صنعتکاروں کا کاروبار بند کرنے کا فیصلہ

 کراچی:   کراچی میں پانی مافیا جیت گیا صنعتکار ہار گئے لہٰذا پانی کے بحران کی وجہ سے متعدد صنعت کاروں کے ساتھ معروف تاجر لیڈر ایس ایم منیر نے بھی اپنی لیدر ایکسپورٹ انڈسٹری بند کر دی۔جمعہ کے روز کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی جانب سے کونسل آف اکنامک اینڈ …

Read More »

کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خطرہ، سندھ میں نئی پابندیوں کا فیصلہ

سندھ حکومت کی جانب سے اپنے ملازمین کی تنخواہوں کو روکنے کے فیصلے کے صرف ایک ماہ بعد صوبائی حکام نے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے لیے کئی سہولیات پر پابندی عائد کردیں جن میں ہسپتالوں میں علاج معالجے یا منتخب سرجری کے ساتھ ساتھ ملازمت کے لیے انٹرویوز …

Read More »

سندھ بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کو پارکنگ فیس وصول کرنے سے روک دیا گیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز اور ان کے ٹھیکیداروں کو آئندہ احکامات تک گاڑیوں کی پارکنگ فیس وصول کرنے سے روک دیا۔ ایک درخواست جس میں وزارت دفاع اور سندھ کے تمام کنٹونمنٹ بورڈز کو فریق ٹھہرایا گیا تھا، میں استدعا کی گئی تھی کہ …

Read More »

کراچی: وکیل اور کتوں کے مالک کا عدالت سے باہر تصفیہ

کراچی: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں گزشتہ ماہ حملہ کر کے وکیل کو زخمی کرنے والے کتوں کے مالک اور مذکورہ وکیل کے درمیان عدالت سے باہر تصفیہ ہوگیا۔ ‘تصفیہ کے سمجھوتے میں کچھ شرائط شامل ہیں جس میں کتوں کو مارنا اور جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی …

Read More »

سندھ کا پانی کے حصے میں کمی پر عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: سندھ کے وزیر زراعت محمد اسمٰعیل راہو نے سندھ کو پانی کی سپلائی میں کمی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کی قلت کے باعث صوبے میں فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اسمٰعیل راہو نے اسلام آباد میں سندھ ہاؤس میں نیوز …

Read More »

خیبر پخونخوا: ویکسین کے بغیر شادی تقریبات میں شرکت کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخواہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شادی کی تقریبات میں شرکت اور بند مقامات میں کھانے کے لیے صرف ویکسین لگوانے والے افراد کو جانے کی اجازت ہوگی۔ مذکورہ فیصلہ حکام کے اجلاس میں کیا گیا جس میں صوبائی داخلی اور قبائلی محکموں کے نمائندے، ریسٹورانٹس اور شادی …

Read More »

ترسیلی کمپنیوں کیلیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  حکومت نے ترسیل کرنیوالی کمپنیوں کیلیے انشورنس گارنٹی کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی حکومت نے پاکستان کے راستے اشیاکی ترسیل کرنیوالی کمپنیوں کیلیے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی انشورنس گارنٹی کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی آئی آر آپریٹرز کو اے گریڈ کی …

Read More »