Home / 2021 / July / 10 (page 3)

Daily Archives: July 10, 2021

مسلسل تین روز نیند کی کمی جسمانی اور نفسیاتی صحت کے لیے انتہائی مضر

فلوریڈا:  ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مسلسل تین روز کی نیند متاثر ہونے سے دماغی، جسمانی اور نفسیاتی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں۔ ان میں سانس کی کمی، غصہ ، تنہائی اور چڑچڑاپن بھی پیدا ہوسکتا ہے۔فلوریڈا میں ہونے والی اس تحقیقی سروے میں کہا گیا ہے کہ آج کی تیزرفتار زندگی …

Read More »

بڑھاپے میں اکیلا پن جلد موت کی وجہ بن سکتا ہے

سنگاپور:  ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ مستقل تنہائی کے شکار افراد طرح طرح کے عارضوں کے شکار ہوجاتے ہیں اور ان کی اوسط عمر گھٹنے سے وہ جلد موت کے شکارہوجاتےہیں۔نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کےمرکز برائے عمررسیدگی اور تعلیم سے وابستہ نائب پروفیسرراہول ملہوترا نے کہا کہ تنہا رہنے والے …

Read More »

درختوں کی بیماری پر مسلسل نظر رکھنے والا ڈیجیٹل اسٹیکر

نارتھ کیرولینا:  امریکی سائنسدانوں نے ایک ڈیجیٹل پیچ (پیوند) بنایا ہے جو کسی بھی پودے پر چپک کر اس کی صحت پر نظر رکھتا ہے۔ یہ ہمہ وقت پودے کو لاحق ہونے والے امراض اور گرمی کی شدت سے متاثر ہونے کی خبر دیتا ہے۔یہ ایجاد نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی کے …

Read More »

کیا ڈینگی اور ملیریا اگلی عالمی وبا ہوں گے؟

لندن:  طبّی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی درجہ حرارت اسی طرح بڑھتا رہا تو اگلی صدی کی ابتداء تک دنیا میں ہر سال ڈینگی اور ملیریا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 8 ارب 40 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔یہ تحقیق ’’لندن اسکول آف ہائجین اینڈ ٹراپیکل …

Read More »

بیٹنگ کے دوران ڈانس کیوں کیا، موزا ربانی غصے سے بے قابو

ہرارے: بنگلادیشی ٹیل اینڈر تسکین احمد اور زمبابوین پیسر موزا ربانی کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ لیول 1 کی خلاف ورزی پر سزا دے دی گئی۔ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے دن الجھنے والے بنگلادیشی ٹیل اینڈر تسکین احمد اور زمبابوین پیسر موزا ربانی کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ …

Read More »

سری لنکن کیمپ میں کورونا کیسز، بھارت خوفزدہ

کولمبو:  سری لنکن کیمپ میں کورونا کیسزسے بھارت خوفزدہ ہو گیا۔بھارت سے ہوم سیریز سے قبل بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بعد سری لنکن کیمپ میں ایک اور کورونا کیس نکل آیا، ڈیٹااینالسٹ جی ٹی نیروشن بھی وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔ ٹیم حال ہی میں انگلینڈ کا دورہ کرکے وطن واپس لوٹی تھی، …

Read More »

عمر اکمل نے گھر آنے والے پرستاروں کو حوالات کی سیر کروادی

 لاہور:  عمر اکمل نے آٹوگراف لینے کیلیے گھر آنے والے پرستاروں کو حوالات کی سیر کروادی۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک برطانوی شہری سمیت 4 افراد کرکٹر کی رہائش گاہ پر آئے تو تکرار  ہوگئی، عمر اکمل نے 15 پر کال کردی جس پر پولیس مداحوں کو گرفتار کرکے تھانے لے گئی، معلوم …

Read More »

انگلش ’’بچوں‘‘ سے شکست پرسابق کرکٹرز رنجیدہ

 لاہور: انگلش بچوں کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست نے سابق کرکٹرز کو رنجیدہ کردیا۔کارڈف میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی،بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی کوئی دم خم نظر نہیں آیا، کپتان بابر اعظم نے گرین شرٹس کیلیے اسے ایک بْرا دن …

Read More »

دوسرا ون ڈے؛ پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ

لارڈز:  بارش کی وجہ سے لارڈز میں پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے تاخیر سے شروع ہوا ہے اور پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے میچ ساڑھے تین بجے شروع ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا اور سوا 4 …

Read More »

مشتاق نے یاسرکے مسائل حل کرنے کی ٹھان لی

 کراچی:  مشتاق احمد نے یاسر شاہ کے مسائل حل کرنے کی ٹھان لی جب کہ اسپن بولنگ کوچ کیمپ میں سینئر اسپنر پر خاص توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔فٹنس مسائل اور فارم کی وجہ سے قومی ٹیم سے دور لیگ اسپنر یاسر شاہ ان دنوں سابق اسٹار مشتاق احمد کی کوچنگ …

Read More »