Home / 2021 / July / 11 (page 2)

Daily Archives: July 11, 2021

‘بولڈ سین کرتے ہوئے بہت مشکل ہوتی ہے’

اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ بولڈ سین کی عکسبندی کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن لوگوں کو صورتحال سمجھانے کے لیے ایسا کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ اداکارہ کچھ عرصہ قبل ایک انٹرویو میں جلوہ گر ہوئیں جہاں ان سے جیو ٹیلی ویژن کے …

Read More »

بلال عباس خان، حدیقہ کیانی کے ساتھ اداکاری کیلئے تیار

‘صدقے تمہارے’، ’چیخ ’ اور ’ڈنک’ میں زبردست پرفارمنس کے بعد اداکار بلال عباس خان اپنے نئے ڈرامے میں پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی کے ساتھ اداکاری کے لیے تیار ہیں۔ بلال عباس خان، حدیقہ کیانی کے ساتھ ’دوبارہ ‘ نامی ڈرامے میں اداکاری کرتے نظر آئیں …

Read More »

بھارت نے قندھار سے ’سفارتی عملہ‘ واپس بلا لیا

بھارت نے افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے بڑھتے ہوئے کنٹرول کے پیش نظر قندھار میں اپنے قونصل خانے سے ’عارضی‘ طور پر عملے کو واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ کے چیف ترجمان اریندم باغچی نے ایک بیان میں کہا کہ …

Read More »

امریکی فوج کے چلے جانے کے بعد اب طالبان کس سے اور کیوں لڑ رہے ہیں، افغان صدر

کابل:  افغانستان کے صدر اشرف غنی نے خوست ایئرپورٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ملک سے غیر ملکی افواج کا انخلا ہونے کے بعد اب طالبان کس سے اور کیوں جنگ کر رہے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صوبے خوست میں انٹرنیشنل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید3 کشمیری نوجوان شہید

n سرینگر:  مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید3  کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے، بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے کواریگام اور …

Read More »

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

 واشنگٹن:  امریکی ریاست آئیووا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے بعد فضا میں ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود دونوں افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست آئیووا کی کاؤنٹی لین میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ایک گھر کے …

Read More »

وینیزویلا میں جرائم پیشہ گروپس اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 26 افراد ہلاک

کراکس:  جنوبی امریکی ملک وینیزویلا میں جرائم پیشہ گروہوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملکی وینیزویلا کے دارالحکومت کراکس میں پولیس اور جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 26  افراد ہلاک ہوگئے۔ وینیزویلا کی …

Read More »

سوڈان ؛ اسٹیڈیم میں خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک

خرطوم:  سوڈان کے بندرگاہی شہر کے العامر کلب میں کھیلوں کے مقابلے کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سوڈان کے بندرگاہی شہر میں کھیلوں کے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بیرون ملک سے …

Read More »

جی 20 ممالک کے وزرا نے عالمی ٹیکس اصلاحات کی توثیق کردی

وینس: جی 20 کے وزرائے خزانہ نے ملٹی نیشنل (کثیر الاقوامی) کمپنیوں پر زیادہ منصفانہ طریقے سے ٹیکس عائد کرنے کے حوالے سے ‘تاریخی’ عالمی معاہدے کی حمایت کردی اور دیگر ممالک سے بھی معاہدے پر دستخط کرنے کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ …

Read More »

بھارت: مسلم خواتین کی تصاویر کی ‘جعلی نیلامی’ کے نئے اسکینڈل کا انکشاف

بھارت میں درجنوں مسلمان خواتین کو پولیس کو مطلع کیے بغیر آن لائن جھوٹی نیلامی میں فروخت کیلئے پیش کرنے کے واقعے کی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے میں 80 سے زائد خواتین کی تصاویر …

Read More »