Home / 2021 / July / 11 (page 4)

Daily Archives: July 11, 2021

موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

ویب ڈیسک:  آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2030 تک بین الاقوامی درجہ حرارت میں اضافہ کی شرح کو 2 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

حکومت کا کھیلوں کے سامان کی برآمدات پر ڈیوٹی ڈراء بیک کی سہولت دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے سپورٹس انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات پر0.93 فیصد سے4.45 فیصد تک ڈیوٹی ڈراء بیک کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے اسپورٹس انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات پر اعشاریہ 93 …

Read More »

معاشی سرگرمیوں کی بحالی میں بھارتی وائرس ڈیلٹاخطرہ قرار

جی 20 ممالک نے معاشی سرگرمیوں کی بحالی میں بھارتی وائرس ڈیلٹا  کو خطرہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں جی 20 ممالک کے وزرائے خزانہ نے خبردار کرتے ہوئےکہا کہ تیزی سے پھیلنے والا بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا معیشت کی بحالی میں رکاوٹ بنتے ہوئے سرگرمیوں کی رفتارسست کر …

Read More »

آیف آئی اے نے دوران تفتیش مجھے ہراساں کیا، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پر الزامات عائد کیے ہیں کہ ایجنسی کے اہلکاروں نے شوگر اسکینڈل میں گزشتہ ماہ پیشی کے دوران انہیں ہراساں کیا اور انہیں تضحیک کا نشانہ بنایا۔ ایف آئی اے نے شہباز شریف کے …

Read More »

’جسٹس قاضی عیسیٰ کیس کا فیصلہ غلط، ناانصافی پر مبنی تھا‘

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس میں 26 اپریل کا اس کا اکثریتی فیصلہ صریحاً ناانصافی پر مبنی ہے اور عوام اور مفاد عامہ کے خلاف ہے جس سے عدالتی احتساب کا معیار متاثر ہوتا ہے۔ حکومت نے …

Read More »

لاہور میں گھر سے ماڈل کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) فیز 5 میں واقع گھر سے مقامی ماڈل نایاب ندیم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاہور کے تھانہ ڈیفنس بی کی حدود میں واقع گھر سے 29 سالہ خاتون کی لاش برہنہ حالت میں برآمد ہوئی …

Read More »

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے خصوصی اقدامات کا آغاز

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے باعث ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ این سی او سی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کورونا …

Read More »

لاہور: عمر اکمل کے گھر میں گھسنے والے 4 ملزمان گرفتار

لاہور: ڈیفنس پولیس نے پاکستانی بلے باز عمر اکمل کے گھر میں گھسنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ عمر اکمل نے 15 پر رابطہ کرکے پولیس کو بتایا تھا کہ مسلح افراد نے ان کے گھر میں گھس کر انہیں اور ان کے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ …

Read More »

عدالتی حکم کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کا امکان معدوم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پنجاب میں بلدیاتی ادارے تحلیل کرنے کے خلاف حکم کے باوجود رواں سال نظام کی مدت پوری ہونے سے قبل اس کی بحالی کا امکان نظر نہیں آرہا۔ عدالت عظمیٰ نے 25 مارچ کو ایک مختصر حکم نامے کے ذریعے صوبے میں بلدیاتی اداروں کی …

Read More »

جنوبی پنجاب میں پہلے ایمازون سینٹر کے افتتاح کی تیاری

لاہور: پاکستان پوسٹ نے جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں پہلے ایمازون فُل فلمنٹ اینڈ فیسلیٹیشن سینٹر (اے ایف ایف سی) کا افتتاح کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔ اے ایف ایف سی کا افتتاح عید الاضحیٰ کے بعد ہوگا، اس سینٹر کے ذریعے مقامی طور پر ہاتھ سے تیار کی …

Read More »