Home / 2021 / July / 11 (page 3)

Daily Archives: July 11, 2021

اس عینک میں آپ کا ذاتی تھری ڈی سینما موجود ہے

ہانک کانگ:  چند روز قبل ایکسپریس کے اسی شعبے میں ہم نے 140 انچ اسکرین والی عینک کی خبر دی تھی۔ اب اس کی ٹکر میں تھری ڈی سینما ڈسپلے حاضر ہے جو اس وقت کراؤڈ فنڈنگ سے گزررہا ہے۔ اس کا مجازی (ورچول) اسکرین 600 انچ طویل ہے جو آپ کو …

Read More »

واٹس ایپ نے ہائی ریزولیشن تصویر بھیجنے کا مسئلہ حل کردیا

سلیکان ویلی:  چاہے اسمارٹ فون کا کیمرہ 64 میگا پکسل ہو یا 108 میگا پکسل، واٹس ایپ صارفین ہمیشہ یہی شکوہ کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ کسی دوسرے کو اپنی ہائی ریزولیشن تصاویر نہیں بھیج سکتے۔’’ڈبلیو اے بی ٹا انفو‘‘ ویب سائٹ  کے مطابق واٹس ایپ اپنے صارفین کی بڑی پریشانی کو حل …

Read More »

کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ان مشروبات سے گریز کریں

میٹھے مشروبات پینے کے شوقین جوان افراد میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اس تحقیق میں 1991 سے 2015 تک ایک لاکھ 16 ہزار زیادہ نرسوں کو شامل کیا گیا تھا۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ …

Read More »

توند کی چربی بڑھانے والی ان وجوہات سے واقف ہیں؟

پیٹ اور کمر کے ارگرد چربی کی مقدار میں اضافہ صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔ اسے میٹابولک سینڈروم، ذیابطیس ٹائپ 2، امراض قلب اور کینسر سمیت دیگر بیماریوں کا خطرہ بڑھانے والا ایک بڑا عنصر بھی مانا جاتا ہے۔ پیٹ اور کمر کے گرد جمع ہونے والی …

Read More »

ایک خاتون کا کورونا وائرس کی 2 مختلف اقسام سے متاثر ہونے کا انکشاف

کیا کوئی فرد کورونا وائرس کی مختلف اقسام سے بیک وقت بیمار ہوسکتا ہے؟ ایسا ممکن ہے اور بیلجیئم میں ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک خاتون بیک وقت ایلفا (جو سب سے پہلے برطانیہ میں سامنے آئی) اور بیٹا (جو سب سے پہلے جنوبی افریقہ میں سامنے آئی تھی) …

Read More »

ارجنٹائن نے 28 سال بعد کوپا امریکا کپ اپنے نام کرلیا

ریو ڈی جنیرو: کوپا امریکا کپ کے فائنل میں ارجنٹائن نے برازیل کو ایک صفر سے مات دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں کوپا امریکا کپ 2021 کے فائنل میں ارجنٹائن اور دفاعی چیمپیئن برازیل کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ میچ کا واحد گول ارجنٹائن …

Read More »

دوسرا ون ڈے؛ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی

لارڈز:  انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر سیریز جیت لی، 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 41 ویں اوور میں پوری ٹیم 195 رنز کے اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے کھیلا گیا۔ …

Read More »

بین اسٹوکس کے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل ہوگئی

لاہور:  بین اسٹوکس کے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل ہوگئی۔ گزشتہ روز پاکستان کے خلاف دوسرا ون ڈے آل راؤنڈر کا 100واں میچ تھا،اس موقع پر انگش بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ ایشلے جائلز نے ان کو یادگاری کیپ پیش کی،30سالہ بین اسٹوکس نے 2011 میں آئرلینڈ کیخلاف ڈیبیو کیا تھا۔ واضح …

Read More »

ومبلڈن ٹینس؛ بارٹی41 برسوں میں پہلی آسٹریلوی چیمپئن

لندن:  ایشلیگ بارٹی 41 برسوں میں ومبلڈن سنگلز ٹائٹل جیتنے والی پہلی آسٹریلوی خاتون کھلاڑی بن گئیں، انھوں نے فائنل میں کیرولینا پلسکووا کو ہرایا۔ سیزن کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا، گذشتہ روز ویمن سنگلز ٹرافی ورلڈ نمبرون ایشلیگ بارٹی نے قبضے میں کرلی، انھوں نے …

Read More »

نئی ایکسپورٹ سہولتی اسکیم کے قوانین کا مسودہ جاری

اسلام آباد:  ایف بی آر نے نئی ایکسپورٹ سہولتی اسکیم2021 کے قوانین کا مسودہ جاری کردیا ہے لہٰذا یہ اسکیم14اگست سے نافذ العمل ہو گی۔ایف بی آر نے نئی ایکسپورٹ سہولتی اسکیم2021 کے قوانین کا مسودہ جاری کردیا جب کہ تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول صنعت سے وابستہ افراد اور ایکسپورٹرز سے ان قوانین …

Read More »