Home / 2021 / July / 25 (page 3)

Daily Archives: July 25, 2021

افغانستان: صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے میں ملوث 4 طالبان جنگجو گرفتار

افغان فورسز نے عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران کابل میں صدارتی محل کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے راکٹ حملے میں ملوث کمانڈر سمیت 4 طالبان جنگجوؤں کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق منگل کو صدارتی محل کے قریب اس وقت …

Read More »

الجزائر میں بدخت شخص نے امام مسجد کو نماز کے دوران شہید کردیا

الجزائر سٹی:  الجزائر کی مسجد طارق بن زیاد میں ایک بد بخت شخص نے نماز کے دوران تیز دھار چھری کے وار کرکے امام مسجد کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کے صوبے تیزی وزو میں طارق بن زیاد مسجد کے امام بلال حمودی عصر کی نماز کی امامت …

Read More »

بھارت میں بارشوں اور لینڈ سیلائیڈنگ سے 125 افراد ہلاک

بھارت میں مون سون کی بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے تباہی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 125 ہو گئی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث درجنوں مکانات تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر جولائی کے مہینے 4 دہائیوں کی بدترین …

Read More »

اولمپکس کے لیے گوگل کروم کی اس ‘خفیہ’ گیم سے واقف ہیں؟

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ گوگل کروم میں ایک بہت دلچسپ گیم چھپی ہوئی ہے جو کسی کو بھی اپنا عادی بناسکتی ہے۔ یہ ہے کہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی دوڑ کی گیم جو اس وقت براﺅزر پر نمودار ہوتی ہے جب آپ کا انٹرنیٹ کنکشن …

Read More »

آئی فون 13 میں بڑی بیٹریز کے ساتھ چارجنگ سپورٹ میں اضافے کا امکان

آئی فون 13(یا کمپنی جو بھی اس کا نام رکھے گی) کی آمد میں ابھی کئی ہفتے باقی ہیں یعنی ستمبر کے وسط میں اس سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم نئے آئی فونز کے حوالے سے افواہوں کا سلسلہ جاری ہے اور ایک نئی رپورٹ …

Read More »

’میرا میاں کہاں ہے؟’ سرفراز کی اہلیہ کا پی سی بی سے سوال

قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں ٹی 20 سیریز کے لیے بیرون ملک میں موجود ہے اور اس دوران پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹر سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے سوال کیا ہے کہ ان کے شوہر کہاں ہیں؟ …

Read More »

پاکستان سپر لیگ سرد موسم میں ماحول گرمائے گی

لاہور:  پاکستان سپر لیگ سرد موسم میں ماحول گرمائے گی جب کہ پی سی بی کی فرنچائزز کے ساتھ ٹیلی کانفرنس میں آئندہ سال ساتواں ایڈیشن قبل ازوقت جنوری، فروری میں کرانے پر اتفاق ہوگیا۔پی ایس ایل کے گذشتہ ایڈیشنز فروری، مارچ میں منعقد کیے جاتے رہے ہیں، آئندہ سال پاکستان کو فروری میں …

Read More »

بولرزکوزیادہ فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کا مشورہ

کراچی:  سہیل تنویر نے پاکستانی بولرز کو زیادہ فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کا مشورہ دے دیا، ان کے مطابق اس سے ون ڈے اور ٹیسٹ میں کارکردگی بہتر ہو گی، وہ پاکستان ٹیم میں آل راؤنڈر کی خالی جگہ پر نگاہیں مرکوز کیے ہوئے ہیں۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ …

Read More »

اولمپکس کے افتتاحی میچز میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ناکامی

ٹوکیو اولپمکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شروعات میں ہی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور شوٹر غلام جوزف 10 میٹر ایئر پستول فائر کے مقابلے میں کوالیفائی نہ کر سکے جبکہ ماحور شہزاد کو بھی بیڈمنٹن کے پہلے میچ میں جاپان کی عالمی نمبر چار یاماگوچی اکانے کے ہاتھوں شکست …

Read More »

ٹوکیو گیمز؛ میڈلز کی دوڑ شروع، چین سب سے آگے

ٹوکیو:  ٹوکیو اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہو گئی، چین 3 گولڈ اور ایک برانز میڈل جیت کر سب سے آگے ہے جب کہ اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا اور ایکوڈور بھی طلائی تمغے پانے میں کامیاب رہے۔ٹوکیو گیمز میں مینز سائیکلنگ روڈ ریس ایکواڈور کے رچرڈ کیراپیز نے جیت لی، چائنیز …

Read More »