Home / 2021 / July / 25 (page 4)

Daily Archives: July 25, 2021

کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے ایک اور طویل المعیاد پیچیدگی کا انکشاف

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں کو طویل المعیاد بنیادوں پر مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے اور اب ماہرین نے ایک اور پیچیدگی کے خطرے کی جانب نشاندہی کی ہے۔ کووڈ کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے افراد کو بیماری کو شکست دینے کے …

Read More »

کورونا کی قسم ڈیلٹا بہت تیزی سے کیوں پھیلتی ہے؟ جواب سامنے آگیا

کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا سے متاثر افراد ممکنہ طور پر ہزاروں گنا زیادہ وائرل ذرات ہوتے ہیں اور بیماری کی تشخیص سارس کوو 2 کی اصل قسم کے مقابلے میں 2 دن پہلے ہوسکتی ہے۔ یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک ابتدائی تحقیق میں سامنے آیا۔ اس تحقیق کے …

Read More »

وفاقی ٹیکس محتسب نے آر ٹی او فیصل آباد کے افسران پر عائدکرپشن کے الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

اسلام آباد:  وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کے ماتحت ادارے آر ٹی او فیصل آباد کے افسران پر عائد کرپشن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب کو لیاقت کمال نامی شخص کی جانب سے شکایت موصول ہوئی جس میں آر ٹی …

Read More »

‘ہر پاکستان دشمن سے ان کی دوستی ہے’، افغان رہنما سے نواز شریف کی ملاقات پر حکومتی وزرا کی تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے لندن میں ملاقات کی ہے جس پر حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی وزرا نے نواز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے …

Read More »

چین، پاکستان کا افغانستان میں جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے تمام افغان اسٹیک ہولڈرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک جامع جنگ بندی پر اتفاق کریں اور مذاکرات سے طے شدہ سیاسی تصفیے کے حصول کے لیے مل کر کام کریں۔ چین کے صوبے سچوان کے دارالحکومت چینگڈو میں دونوں ممالک کے وزرائے …

Read More »

‘بھارت، پاکستان میں دہشت گردی کیلئے 20 سال سے افغان سرزمین استعمال کررہا ہے’

وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے گزشتہ 20 سالوں کے دوران پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے کے لیے افغانستان کو ‘دہشت گردوں کی پناہ گاہ’ بننے پر مجبور کیا لیکن اب یہ سلسلہ رکنا چاہیے۔ ‘دی وائرز’ کے …

Read More »

آزاد کشمیر: عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری، سیاسی جماعتوں کے تصادم میں 2 افراد ہلاک

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں 11ویں عام انتخابات کے لیے میدان سجا ہوا ہے اور اس دوران 2 سیاسی گروپوں میں تصادم کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 کارکن جاں بحق ہوگئے۔ کوٹلی کے انتخابی حلقے ایل اے 12 میں چڑھوئی …

Read More »

نور مقدم قتل: شواہد چھپانے، جرم میں اعانت کے الزامات پر ملزم کے والدین گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مشتبہ ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور گھریلو ملازمین کو شواہد چھپانے اور جرم میں اعانت کے الزامات پر گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بیان میں کہا کہ مدعی مقدمہ و مقتولہ نور …

Read More »

نور مقدم قتل کیس: ملزم کے والدین کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیسز میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزم ظاہر جعفر کے گرفتار والدین کو مقامی عدالت کے ڈیوٹی مجسٹریٹ شہزاد خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ گرفتار دو ملازمین افتخار اور …

Read More »