Home / 2021 / July / 25 (page 2)

Daily Archives: July 25, 2021

کرن جوہر بگ باس کے نئے سیزن کی میزبانی کریں گے

بھارتی فلم ساز کرن جوہر بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو بگ باس کے آنے والے سیزن کی ڈیجیٹل اقساط کی میزبانی کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں بھارتی اسٹریمنگ پلیٹ فارم وُوٹ نے کرن جوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں بگ …

Read More »

‘ہمارا نکاح ہوا ہے رخصتی نہیں’

معروف ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا صرف نکاح ہوا ہے، رخصتی تاحال نہیں ہوئی۔ ذوالقرنین اور کنول نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے میزبان فضا علی نے سوال کیا کہ سننے …

Read More »

اداکارہ مریم نفیس وفاقی وزیر علی گنڈاپور کے بیان پر سیخ پا

معروف اداکارہ و ماڈل مریم نفیس نے وفاقی وزیر  برائے کشمیر  امور علی امین گنڈا پور کے مریم نواز سے متعلق دیے گئے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نفیس نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور لکھا کہ میں نے اس لیے پی ٹی آئی کو …

Read More »

‘بوڑھے ہوکر ایسے ہی شوخ رنگ پہننے کو دِل کرتا ہے’

معروف میزبان ندا یاسر کو  ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارف کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ندا یاسر انسٹاگرام پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں اسی لیے وہ آئے دِن اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہیں شوخ رنگ کا لباس …

Read More »

صبا فیصل نے بہو سے متعلق تبصرے پر صارف کو کھری کھری سنا دیں

پاکستان کی سینئر  اداکارہ صبا فیصل نے اپنی بہو کے حوالے سے کیے جانے والے تبصرے پر  ایک صارف کو کھری کھری سنا دیں۔ صبا فیصل نے انسٹاگرام پر اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عید کی کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں ان کے شوہر، بیٹی اداکارہ سعدیہ فیصل اور …

Read More »

بغداد کو ‘امریکی جنگی فوجیوں’ کی ضرورت نہیں رہی، عراق وزیراعظم

عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دہشت گرد تنظیم داعش سے مقابلہ کرنے کے لیے جنگ میں لڑنے والے امریکی فوجیوں کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مصطفیٰ الکاظمی کا بیان ایسے وقت پر …

Read More »

ایران میں ڈاکوؤں کے ساتھ جھڑپ میں پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار ہلاک

تہران:  ایران میں پاسداران انقلاب کے اہلکاروں نے سرحدی علاقے میں اسمگلرز اور ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں کے ادارے کے مطابق ایران میں سیستان بلوچستان کے ضلع گونگ میں مسلح ڈاکوؤں اور پاسداران انقلاب کے درمیان …

Read More »

پاکستان اور بھارت مزید مستحکم روابط کیلئے کام کریں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کو ہمیشہ مستحکم تعلقات قائم کرنے کے لیے ترغیب دیتا ہے اور دیتا رہے گا۔ سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے جنوبی ایشیا میں بھارت سمیت مشرق وسطی کے لیے اپنے پہلے دورے سے مذکورہ بیان سامنے آیا ہے۔ …

Read More »

افغان حکومت نے 31 صوبوں میں کرفیو نافذ کردیا

افغان حکام نے طالبان کے حالیہ حملوں سے بڑھنے والی کشیدگی میں کمی لانے کے لیے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں رات کے اوقات کے لیے کرفیو نافذ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق مئی کے اوائل سے امریکا کی زیر قیادت …

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی پر ’پابندی‘ کا مطالبہ

پیرس: بھارت کی جانب سے جاسوسی کے لیے اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر ‘پیگاسس’ کے استعمال سے متعلق رپورٹس پر صحافیوں، سماجی رضاکاروں اور سربراہان مملکت نے عالمی انسانی حقوق کے بحران کو بے نقاب کیا ہے جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ جاسوسی کے لیے استعمال ہونے …

Read More »