Home / 2021 / July / 26 (page 3)

Daily Archives: July 26, 2021

کووڈ 19 کا شکار ہونے کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ممکنہ غذائیں

زیادہ مقدار میں سبزیاں کھانا اور کافی پینے کی عادت صحت کے لیے مفید ہونے کے ساتھ کووڈ 19 کا شکار ہونے سے بھی کسی حد تک تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ …

Read More »

جانسن اینڈ جانسن ویکسین کورونا کی ڈیلٹا قسم کے خلاف کم مؤثر، تحقیق

جانسن اینڈ جانسن کی تیار کردہ سنگل ڈوز کووڈ 19 ویکسین کورونا کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا کے خلاف بہت کم مؤثر ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی جس کے نتائج گزشتہ دنوں جاری کیے گئے تھے۔ اس تحقیق میں حقیقی دنیا کے ڈیٹا کی بجائے لیبارٹری میں …

Read More »

اوپو کا ایک اور کم قیمت 5 جی اسمارٹ فون متعارف

اوپو نے اپنا نیا اسمارٹ فون اے 93 ایس 5 جی متعارف کرادیا ہے۔ یہ اوپو اے 93 فائیو جی کا اپ ڈیٹ ماڈل ہے جس میں پراسیسر مختف ہے۔ نئے فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 700 پراسیسر دیا گیا ہے۔ اے 93 ایس 5 جی میں 6.5 انچ …

Read More »

رئیل می کا میگنیٹک وائرلیس چارجنگ سے لیس پہلا اینڈرائیڈ فلیگ شپ فون

رئیل می کی جانب سے جلد ایک نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے جس میں ایک فیچر ایسا دیا جارہا ہے جو پہلی بار کسی اینڈرائیڈ فون کا حصہ بنے گا۔ اس نئے فون کو رئیل می فلیش کا نام دیا جائے گا اور اس میں میگ ڈارٹ …

Read More »

مستند آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، حسن علی

فاسٹ باؤلنگ اور حال ہی میں بیٹنگ کے دوران اپنی پاور ہٹنگ صلاحیتوں سے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بننے والے27 سالہ قومی کرکٹرحسن علی کا کہنا ہے کہ وہ تینوں طرز کی کرکٹ میں ایک مستند آلراؤنڈر بننا چاہتے ہیں۔ حسن علی ویسٹ انڈیز کے خلاف 4ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز اور …

Read More »

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی، بیٹے نے تصدیق کردی

اسکردو:  کے ٹو پر لاپتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے جب کہ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی لاش ملنے کی تصدیق بھی کردی ہے، مشہ بروم ایکسپڈیشن ٹریکس اینڈ ٹورز نے بوٹل نک …

Read More »

شاہین آفریدی اپنے ترکش میں نئے تیر سجانے کو کوشاں

برج ٹاؤن:   شاہین شاہ آفریدی اپنے ترکش میں نئے تیر سجانے کیلیے کوشاں ہیں تاہم وہ ویسٹ انڈین ہارڈ ہٹرز کا راستہ گیند کی رفتار میں ردوبدل سے روکنے کی کوشش کریں گے۔پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گیند کی رفتار میں تبدیلی سے ویسٹ انڈین ہارڈ ہٹرز کا راستہ …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس؛ جاپانی بہن بھائی نے ’ سنہری میڈل ‘ سے تاریخ رقم کر دی

ٹوکیو:  ٹوکیو اولمپکس میں میزبان جاپان کے ایتھلیٹس چھائے رہے جب کہ مزید 4 ٹائٹل جیت کر طلائی تمغوں کی تعداد 5 کرلی۔چین نے مجموعی طور پر 6  گولڈ، ایک سلور اور 4 برانز لیکر میڈلز ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار رکھی، امریکا نے 4 گولڈ، 2 سلور اور 4 برانز میڈلز …

Read More »

ٹوکیو ویمنز ٹینس ڈبلز، ثانیہ مرزا کے لیے آغاز ہی اختتام ثابت

ٹوکیو:   ویمنز ٹینس ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں بھارتی جوڑی ثانیہ مرزا اور انکیتا رائنا کو شکست ہوگئی۔بھارتی جوڑی ثانیہ مرزا اور انکیتا رائنا کو ویمنز ٹینس ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں شکست ہوگئی، اگرچہ میچ کے بیشتر وقت بھارتی پلیئرز کا غلبہ رہا، پہلا راؤنڈ بھی اسی جوڑی کے نام رہا تاہم …

Read More »

’’انمول رکن‘‘ دھانی نے فلاورکا دل جیت لیا

 کراچی:  ’’انمول رکن‘‘ شاہنواز دھانی نے کوچ اینڈی فلاور کا دل جیت لیا، ملتان سلطانز کے کوچ نے نوجوان پیسر کوسونے کے دل والا انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے چہرے پر مسکراہٹ سجا کرمقابلوں میں حصہ لیا۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں …

Read More »