Home / 2021 / July / 26 (page 4)

Daily Archives: July 26, 2021

امیزون پلیٹ فارم برآمدات بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا

 کراچی: آن لائن فروخت کے بڑے پلیٹ فارم امیزون نے پاکستان کو اپنی سیلنگ لسٹ میں شامل کر لیا ہے لہٰذا بہت جلد ملتان میں ’امیزون فل فلمنٹ اینڈ فیسیلٹیشن سینٹر‘ کام شروع کر دے گا جس کے ذریعے درمیانے درجے کے کاروبار اپنی مصنوعات دنیا بھر کو فروخت کرنے لگیں گے …

Read More »

نور مقدم قتل: مشتبہ ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مشتبہ ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع کردی۔ 20 جولائی کو اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف۔7/4 کے رہائشی سابق پاکستانی سفیر شوکت مقدم کی بیٹی 27 …

Read More »

لاپتا شہری کی بازیابی تک اہلخانہ کو ان کی تنخواہ کے برابر ادائیگی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متحدہ عرب امارات سے چھٹی پر پاکستان آنے کے بعد لاپتا ہونے والے شہری عمران خان کے کیس میں حکم دیا کہ شہری کی بازیابی تک ان کے اہل خانہ کو ان کی تنخواہ کے برابر ماہانہ ادائیگی کی جائے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی …

Read More »

‘سنجیدہ ہوجائیں’، پاکستان میں کووڈ کیسز مئی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

جہاں پاکستان وبائی مرض کی چوتھی لہر سے لڑ رہا ہے وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 752 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور قومی سطح پر مثبت کیسز کی شرح 7.51 فیصد تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے …

Read More »

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی، سندھ میں ایک مرتبہ پھر سخت پابندیوں کا اعلان

سندھ حکومت نے کووڈ 19 کیسز میں حالیہ اضافے کے باعث پیر (26 جولائی) سے کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت ریسٹورانٹس میں انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ہوگی، تعلیمی ادارے بند اور مارکیٹ کے اوقات کم کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ جمعہ …

Read More »

نادرا میں تصحیح، تصدیق اور تجدید کا نیا نظام لارہے ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں تصحیح، تصدیق اور تجدید کا نیا نظام لارہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’840 شناختی کارڈز، جنہیں وزیروں نے انتخابات میں ریلیز کرایا …

Read More »

کوئٹہ: ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 4 افراد زخمی

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔ بلوچستان بلوچ کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ صبح 7 بجکر 40 منٹ پر سبزی …

Read More »

آزاد کشمیر میں بدترین شکست پر بلاول اور مریم سے استعفیٰ لے لینا چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں بدترین شکست پر مسلم لیگ(ن) کو مریم نواز اور پیپلز پارٹی کو بلاول بھٹو زرداری سے استعفٰی طلب کرنا چاہیے۔ فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے انتخابات میں تاریخی …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

 کراچی:  عالمی مارکیٹ میں اضافہ کے باجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہوگئی  تاہم عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ …

Read More »

ہونڈا آخرکار نئی ‘سٹی’ پاکستان میں متعارف کرانے کے لیے تیار

ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں مقبول گاڑی سٹی کو پاکستان میں متعارف کرائے جانے کی رپورٹس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔ اس گاڑی کے بارے میں مئی کے شروع میں اٹلس ہونڈا پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹیزر پوسٹ کیا گیا جس پر لکھا تھا کہ …

Read More »