Home / 2021 / July / 26 (page 2)

Daily Archives: July 26, 2021

تیونس کے صدر نے مہنگائی کیخلاف عوامی مظاہروں پر وزیراعظم کو برطرف کردیا

تونس سٹی:  تيونس کے صدر قیس سعید نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں پھوٹنے والے ہنگاموں کے بعد وزیراعظم ہشام مشیشی کو عہدے سے برطرف اور اسمبلی کو ایک ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس میں کورونا وبا سے نمٹنے اور مہنگامی پر قابو …

Read More »

سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان

مکہ:  سعودی عرب نے یکم محرم سے بین القوامی متعمرین کے لیے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے۔سعودی حکومت نے یکم محرم سے دنیا بھرسے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ فیصلہ مشروط ہے۔ معتمرین کو عمرے کی ادائیگی کے لیے صحت اورسلامتی سے متعلق قواعد …

Read More »

غزہ میں اسکول کے نزدیک اسرائیلی طیارے کی بمباری

 غزہ:  اسرائیلی لڑاکا طیارے نے غزہ ميں ایک بار پھر بمباری کی جس سے کچھ گھروں اور ایک اسکول کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائيلی جنگی طياروں نے غزہ کی پٹی کے جنوبی حصے ميں بمباری کی۔ فضائی حملے میں جس علاقے کو نشانہ بنایا …

Read More »

طالبان نے مزید پیشقدمی کی تو فضائی حملے جاری رکھیں گے، امریکی جنرل

کابل:  امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ ایف میکنزی نے خبردار کیا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں طالبان کے خلاف فضائی حملے کر سکتے ہيں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ ایف میکنزی نے کہا ہے …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی دعوت پر سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کی دعوت پر منگل کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران دونوں وزرائے خارجہ دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں سمیت علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں …

Read More »

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک

 لندن:  اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما رک ایلن ’’کے ٹو‘‘ پہاڑ  سر کرنے کی کوشش کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما رک ایلن نئے رُوٹ کے ذریعے ’’کے ٹو‘‘ پہاڑ کی چوٹی سر کرنے کی کوشش کر …

Read More »

قندھار میں طالبان سے سرکاری فورسز کی لڑائی، ہزاروں خاندانوں کی ہجرت

طالبان کے سابق مرکز قندھار سے 22 ہزار سے زائد افغان خاندان ہجرت کرگئے ہیں جہاں طالبان اور سرکاری فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق قندھار افغانستان کے ان علاقوں میں شامل ہے جہاں مئی سے کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہوا …

Read More »

القاعدہ افغانستان کے 15 صوبوں میں موجود ہے، اقوام متحدہ

سلامتی کونسل کے لیے تیار کردہ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مشرقی، جنوبی اور جنوب مشرقی کم سے کم 15 صوبوں میں القاعدہ موجود ہے۔ رواں ہفتے کونسل کو ارسال کردہ ’تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی‘ کرنے والی ٹیم کی 28ویں رپورٹ میں داعش، القاعدہ …

Read More »

چین کا امریکا پر دوطرفہ تعلقات میں ‘تعطل’ پیدا کرنے کا الزام

چین نے امریکا پر دو طرفہ تعلقات میں ‘تعطل’ پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ‘تصوراتی دشمنی’ پیدا کر رہا ہے اور ڈپٹی سیکریٹری اسٹیٹ وینڈی شیرمین کے ساتھ ملاقات میں کشیدگی کا رویہ اپنایا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے دوسرے درجے …

Read More »

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کردیا

تل ابيب:  اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیرمقرر کردیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں پہلے سفیر کی تقرری …

Read More »