Home / 2024 / April / 21 (page 3)

Daily Archives: April 21, 2024

غزہ: اسرائیلی بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 37 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے سفاکانہ حملوں میں 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح کے جنوبی علاقے پر اسرائیلی بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خان یونس میں اسرائیلی افواج نے ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا جنکی مسلسل …

Read More »

وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک

افریقی ملک وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی اُلٹنے سے 58 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی حادثہ دارالحکومت بینگوئی میں پیش آیا، کشتی میں گنجائش سے زیادہ 300 مسافر سوار تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Read More »

نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں اسرائیلیوں کا مظاہرہ

ہزاروں اسرائیلی آباد کاروں نے تل ابیب میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ہٹانے، قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرے میں خواتین، بچوں اور نوجوان افراد …

Read More »

امریکا: میمفس میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی

امریکا کے شہر میمفس میں پارٹی کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد مرد ہیں جبکہ 1 شخص کی حالت نازک ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث 2 مشتبہ افراد کی تلاش جاری …

Read More »

بھارت: منی پور میں دورانِ انتخابات پُرتشدد واقعات

بھارتی ریاست منی پور میں انتخابات کے دوران پُرتشدد واقعات کے باعث متعدد پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل متاثر ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انتخابی حکّام نے تشدد کے واقعات سے متاثرہ 11 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کالعدم قرار دے کر نئے سرے سے پولنگ کروانے …

Read More »

فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض

فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت دینے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے اسرائیل ناراض ہوگیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کئی ممالک کے سفیروں کو طلب کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانس، جاپان، جنوبی کوریا، مالٹا، سلووینیا اور ایکواڈور کے سفیروں کو طلب کیا جائے گا۔ …

Read More »

گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان نے پہلی پوسٹ شیئر کردی

گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے پہلی پوسٹ شیئر کردی۔  گزشتہ ہفتے ممبئی میں سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد سلمان خان گزشتہ رات ممبئی ایئرپورٹ پر نظر آئے، تاہم اب وہ …

Read More »

یشما گل کا اسپتال میں خیال کس نے رکھا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے رواں سال فروری میں بذریعہ سوشل میڈیا اپنی خیریت کی اطلاع دی تھی، تاہم اب انہوں نے نئی پوسٹ شیئر کرکے بتایا کہ کس نے اس مشکل وقت میں ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام …

Read More »

فیروز خان اور علیزا سلطان کے بچے آج کل کہاں ہیں؟

پاکستانی معروف اداکار و گلوکار  فیروز خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ، انفلوئینسر علیزا سلطان میں بچوں کی حوالگی کیس کے معاملے پر تصفیہ طے پا گیا۔ فیروز خان اور علیزا سلطان کے درمیان ہونے والے اس سمجھوتے کی تصدیق سوشل میڈیا پر کی گئی تھی جس کے مطابق فیروز …

Read More »

ملالہ یوسف زئی جلد برطانوی ویب سیریز میں نظر آئیں گی

پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی جلد برطانوی میوزیکل کامیڈی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم جوائے لینڈ سے پروڈکشن کی دنیا میں قدم رکھنے والی ملالہ یوسف زئی اب ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ میں نظر …

Read More »