Home / 2024 / April / 29 (page 3)

Daily Archives: April 29, 2024

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف پر شدید دباؤ، اسکاٹش فرسٹ منسٹر کے عہدے سے مستعفی

پاکستانی نژاد اسکاٹش حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔  اپنے بیان میں حمزہ یوسف کا کہنا تھا کہ نئے چیف منسٹر کے انتخاب تک ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسکاٹش گرین پارٹی کیساتھ گزشتہ ہفتہ …

Read More »

ایلون مسک نے فیس بک کے شریک بانی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے فیس بک کے شریک بانی ڈسٹن ماسکووٹز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فیس بک کے شریک بانی ڈسٹن ماسکووِٹز کی جانب سے ٹیسلا پر لگائے گئے صارفین کو گمراہ کرنے کے الزامات لگانے …

Read More »

اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی یونیورسٹیز میں مظاہرے، ہارورڈ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا

امریکا کی یونیورسٹیز اور کالج کیمپس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری یہ مظاہرے تیزی سے پورے ملک کے کالجز اور یونیورسٹیز میں پھیل گئے ہیں۔ امریکی …

Read More »

اسکاٹ لینڈ: پاکستانی نژاد وزیرِ اعظم حمزہ یوسف کے آج مستعفی ہونے کا امکان

اسکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیرِ اعظم حمزہ یوسف کے آج مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسکاٹش گرین پارٹی کے ساتھ گزشتہ ہفتے شرکتِ اقتدار کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد حمزہ یوسف پر استعفیٰ دینے کا دباؤ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا …

Read More »

یوم خالصہ کی تقریبات میں جسٹن ٹروڈو کی شرکت

یوم خالصہ کے موقع پر سکھ کمیونٹی نے ٹورنٹو میں تقریبات کا اہتمام کیا جس میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی۔ یوم خالصہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں لوگوں نے خالصتان کے حق میں نعرے بلند کئے۔ کینیڈین وزیراعظم نے سکھ کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کرتے …

Read More »

کینیڈا: نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ جگمیت سنگھ دورہ پاکستان کے خواہشمند

کینیڈا کی تیسری بڑی سیاسی جماعت اور برسرِاقتدار لبرل حکومت کی اتحادی نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے سربراہ جگمیت سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ننکانہ صاحب اور کرتارپور ہے، میرا دِل چاہتا ہے کہ میں پاکستان جاؤں۔ ٹورنٹو میں جنگ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

گرپتونت سنگھ کے قتل کی منظوری ’را‘ نے دی تھی، امریکی میڈیا

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے امریکی شہری اور سکھ رہنما گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کی گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی ایجنسی ’را‘ کے اُس وقت کے سربراہ سمنت گوئل نے دی تھی۔ واشنگٹن سے …

Read More »

اسرائیل نے حماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانوی وزیر خارجہ

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل نے حماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔  ڈیوڈ کیمرون کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل نے یہ فراخ دلانہ پیشکش کی ہے۔ انکا …

Read More »

اہلیہ کی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف ڈکی بھائی اِن ایکشن

پاکستانی مشہور یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیں۔ ڈکی بھائی نے جعلی ویڈیو بنانے والے کی معلومات فراہم کرنے والے کے لیے 10 لاکھ روپے کا انعام کا علان کردیا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر …

Read More »