Home / 2024 / April (page 6)

Monthly Archives: April 2024

ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سلجوق بیرکتار اوغلو کا جی ایچ کیو کا دورہ

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سلجوق بیرکتار اوغلو نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سلجوق بیرکتار اوغلو نے  آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات …

Read More »

سیاستدان کب تک اسٹیبلشمنٹ کے بنائے نتائج پر سمجھوتے کریں گے؟ فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لارجر گروپ ہے تو حکومت اسے دے دیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ پی …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار   رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 ماہ کےلیے برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے …

Read More »

حکومت کو چینی برآمد کے حوالے سے جلدکوئی فیصلہ لینا چاہیے: ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  شوگر ملز کے پاس اس وقت 15 لاکھ ٹن اضافی چینی موجود ہے  لہٰذا حکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلدکوئی فیصلہ لیناچاہیے ۔ ترجمان پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے ایک بیان میں …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز میں شدید اتار چڑھاؤ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جہاں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس نیا ریکارڈ بناتے ہوئے  73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔ کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 558 …

Read More »

مہنگائی تیزی سے کم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نمایاں کم ہوچکا: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے اور آج مہنگائی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آئی سی ایم اے پاکستان کے کانووکیشن کے موقع پر بطور مہمان خصوصی …

Read More »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب پاکستان میں فی تولہ سونا  2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے میں …

Read More »

میرے گھر میں جنّات ہیں: اداکارہ ماہ نور حیدر کا انکشاف

جیو ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’خئی‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ماہ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے گھر گزشتہ کافی عرصے سے جنات رہتے ہیں۔ ماہِ نور حیدر نے جیو ٹی وی کے شو’ہنسنا منع ہے‘ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں …

Read More »

سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ڈائٹ پلان کے بارے میں بھی بات کی۔ اُنہوں نے بتایا کہ …

Read More »

شاہ رخ کی طیارہ خریدنے کی خواہش پر کمل ہاسن خوش کیوں؟

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار کمل ہاسن نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی طیارہ خریدنے کی خواہش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔  ہوا کچھ یوں کہ کمل ہاسن سے ان کی بیٹی شروتی ہاسن نے بات چیت کے دوران سوال کیا کہ ان کی کون …

Read More »