Home / جاگو کالمز / پاکستان کرکٹ کیلئے نئی ذمے داری ملنے پر فخر ہے: محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ کیلئے نئی ذمے داری ملنے پر فخر ہے: محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کرنے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے نئی ذمے داری ادا کرنے پر فخر ہے اور پُرجوش ہوں، چیلنجنگ ذمے داری دینے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کوچنگ اسٹاف اور کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پُرعزم ہوں، مل کر بہترین کارکردگی کی کوشش کریں گے اور مداحوں کو خوشیاں دیں گے۔

Check Also

‎پی ایس این ٹی کے تحت ڈیلس میں یوم پاکستان اور پاک امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

‎ڈیلیس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ )امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *