Home / ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر (page 5)

ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر

اعابد ملک کو وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نےاپنا کوآرڈینیٹر برائے امریکہ مقرر کیا ہے

ڈیلس: ( راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ)  پاکستان سوسائیٹی آف نارتھ ٹیکساس کے صدراور امریکہ کے ممتاز بزنس مین عابد ملک کو وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نےاپنا کوآرڈینیٹر برائے امریکہ مقرر کیا ہے اسکا اعلان آذاد کشمیر میں منعقدہ ایک  تقریب میں کیاگیا جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان،سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق، وزیرہائیر ایجوکیشن کرنل (ر)وقار احمد نور، وزیرریلیف،ڈیزاسٹروسول ڈیفنس احمد رضا قادری،سیاسیکارکنان، اعلی انتظامی آفیسران سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نےشرکت کی ، تقریب میں وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری راجہ امجدپرویز علی خان نے عابد ملک کووزیراعظم کاکوارڈینیٹربرائے امریکہ مقرر کرنے اور مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر کی موجودہصورتحال کے پیش نظرکشمیرسینٹر نیویارک کووزیراعظم آزادکشمیر کی طرف سے فوری طور پربحال کیے جانے کانوٹیفکیشن پڑھ کرسنایا جبکہ۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخاننے  اس سرکاری سند کی کاپی عابدحسین ملک کو پیش  کی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عابد ملک امریکی کانگرس و سینٹ میں اثرو رسوخ کے حامل ہیں جبکہ بیشتر اراکین کانگرس سے ان کے ذاتی تعلقات بھی ہیں جبکہ  امریکیمعاشرے میں  محنت کے بل بوتے پر انہوں نے اپنا نام پیدا کیا انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہوہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کی جانب سے انسانیحقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو امریکی معاشرے میں بے نقاب کرنے کے ساتھ ساتھ اس ظلم اورذیادتیوں کو وہ  ایوان نمائندگان تک بھی پہنچائیں گے وزیر اعظم آذاد کشمیر نے کہا کہ جس طرحمیرے حال ہی میں  دورہ مریکہ کے دوران  عابد ملک نے مختلف پروگرامز منعقد کیے کمیونٹی ایونٹکے ساتھ ساتھ  میری ملاقاتیں امریکہ  کے انتہائی بااثر اراکین کانگریس سے کرائیں جسپر میں انکا شکرگزارہوں۔ اس موقع پرآزادکشمیرکے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نے خطاب کرتے ہوےکہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر نے ایک ایسے شخص کو ذمہ داری سونپی ہے جو حقیقی معنوں میںاس عہدہ کا اہل ہے کیونکہ انہوں  نے اس کو وزیر اعظم کے حالیہ دورہ میں ثابت کرکے بھی دکھایاہے  ،عابد ملک نے امریکہ میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بہت کام کیا اور یہ ذمہ داری قبولکرنے پر ہم انکے مشکور ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم کے کوارڈینیٹربرائے امریکہ عابد ملک نےوزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ جس طرح انھوں نےمجھ پراعتماد کااظہار کیاہے میں اس پرپورااترنے کی بھرپورکوشش کروں گا۔ مقبوضہ کشمیرمیںبھارت کی طرف سے سنگین صورتحال اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرن%D

Read More »

پاکستان سوسائٹی کے صدر عابد ملک نے ہیوسٹن کا دورہ کیا،

ڈیلس:پاکستان سوسائٹی کے صدر عابد ملک نے ہیوسٹن کا دورہ کیا، اس موقع پرانہوں نے کمیونٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں، ان کے ہمراہ جاگو ٹائمز کےایڈیٹر انچیف راجہ زاہد اختر خانزادہ بھی موجود تھے، جبکہ ڈیلس کمیونٹیکی مقتدر شخصیات بھی ان کے ساتھ تھیں، دوران ملاقات لی گئیں کچھتصاویریں، جس …

Read More »

پاکستان کے ٹی وی”ہم” کی جانب سے ہم کشمیر ایوارڈ2019ء کی رنگارنگ تقریب ہیوسٹن میں منعقد

پاکستان کے ٹی وی”ہم” کی جانب سے ہم کشمیر ایوارڈ2019ء کی رنگارنگ تقریب ہیوسٹن میں منعقد فلم اور ٹی وی کے جھلملاتے ستاروں نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے،NRGارینا میں ہزاروں افراد کی شرکت ریڈ کارپٹ تقریب میں مداحوں کی اپنے پسندیدہ فنکاروں کے ہمراہ سیلفیاں،گلوکارہ عابدہ پروین کی …

Read More »

ڈیلس میں پی ٹی این کی جانب سے معروف شاعر رئیس وارثی کے ساتھ ایک شام کا اہتمام

تختی نہ کوئی گھر پہ رئیس اپنے لگائو……بے وجہ ہر اک شخص کو کیوں نام بتائو… ڈیلس میں پی ٹی این کی جانب سے معروف شاعر رئیس وارثی کے ساتھ ایک شام کا اہتمام ڈیلس کے شعراء اور ادبی شخصیات کا رئیس وارثی کو خراج تحسین، محفل موسیقیبھی بپا کی …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر کا سفیر ہونے کا حق ادا کیا.سفیر پاکستان

وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر کا سفیر ہونے کا حق ادا کیا، نیو یارکمیں25/30ہزار افراد کا اجتماع تاریخی تھا، سفیر پاکستان پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات میں دونوں رہنمائوںکے درمیان ملاقاتوں سےگرمجوشی پیدا ہوئی ہے جس کو محسوس کیا جا سکتا ہے.ایمبیسی آنے والے پاکستانیوں کو کہتا ہوں کہ …

Read More »

پاکستان ٹیلیویژن کی سیلبرٹی آپا نیلو فر عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی اور ان کےصاحبزادے وجاہت عباسی کی جانب سے عشائیہ

ڈیلس:پاکستان میں کراچی پریس کلب کے سابق سیکرٹری، معروف صحافی اور شاعرعلائو الدین ہمدم خانزادہ کے اعزاز میں معروف ادبی شخصیت پاکستان ٹیلیویژن کی سیلبرٹی آپا نیلو فر عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی اور ان کےصاحبزادے وجاہت عباسی کی جانب سے عشائیہ کے بعد محفل مشاعرہ کے موقع پرلی …

Read More »

سندھی کمیونٹی کے امتیاز پیرزادہ اور عمران پیرزادہ کی جانب سے انکی رہائشگاہ پر مقامی سندھی کمیونٹی کے مردو خواتین فیملیوں کے اعزاز میںایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا

ڈیلس:سندھی کمیونٹی کے امتیاز پیرزادہ اور عمران پیرزادہ کی جانب سے انکی رہائشگاہ پر مقامی سندھی کمیونٹی کے مردو خواتین فیملیوں کے اعزاز میںایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا،اس موقع پر لی گئیں مختلف تصاویریں،جس میںڈاکٹر فریحہ قاضی، صبغت اللہ شاہ، سرفراز عباسی، غلام نبی کلوڑ، ضمیرسومرو، انور قاضی، شبیر میمن، …

Read More »

اجمیر شریف انڈیا کے معروف صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کیدرگاہ کے سجادہ نشین پیر سرور چشتی صاحب

ڈیلس:اجمیر شریف انڈیا کے معروف صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کیدرگاہ کے سجادہ نشین پیر سرور چشتی صاحب ڈیلس میں ٹیکساس کنگ کے مالک علیخاور کی خصوصی دعوت پر ڈیلس تشریف لائے ،اس موقع پر ٹیکساس کنگ کے مالک علی خاور جاگو ٹائمز کے سی ای او ایڈیٹر انچیف …

Read More »

ہیوسٹن میں پاکستان کے ٹیلی ویژن”ہم ایوارڈ”

ہیوسٹن:ہیوسٹن میں پاکستان کے معروف ٹیلی ویژن”ہم ایوارڈ” کے موقع پرلی گئیں مختلف تصاویریں، جبکہ ریڈ کارپٹ ایونٹ کے موقع پر پاکستان سے آئےستاروں کی جاگو ٹائمز کی صدر ڈاکٹر نسرین خانزادہ کے ہمراہ لی گئیں مختلفتصاویریں، جبکہ ایوارڈ تقریب میں ہزاروں افراد موجود ہیں، جس میں پاکستانسے آئی گلوکارہ …

Read More »

فرینڈز آف کشمیر کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ تنظیموں کے سربراہوں اور رہنمائوں کاڈیلس میں اجتماع

ڈیلس:فرینڈز آف کشمیر کی جانب سے ٹیکساس کنگ ارونگ میں ”انسانی حقوق”کی کشمیر میں پامالی اور ہماری ذمہ داری” کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سےمہمان خصوصی پاکستان سے آئے صحافی علائو الدین خانزادہ ،ڈاکٹر جاویداجمل، سریندر سنگھ گل، ڈاکٹر جلیل خان، سلمہ شاہد اور دیگر مقررین ومہمانان،اس موقع پر جاگو …

Read More »