Home / ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر (page 6)

ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر

پاکستان کے امریکہ میں سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان دیگر ڈیلس میں کمیونٹی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں

  ڈیلس:پاکستان کے امریکہ میں سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان، پاکستان سوسائٹی کےصدر عابد ملک، پاکستان ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر عامر سلیمان، ڈاکٹرجاوید اجمل، امیر علی رویانی، غزالہ حبیب، امینہ پیرانی اور دیگر ڈیلسمیں کمیونٹی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں جبکہ اس موقع پر لی گئی مختلفتصاویریںجو کہ پاکستان …

Read More »

انڈیا کے وزیراعظم کی آمد پر بڑے مظاہرہ کی تیاریاں صدر ٹرمپ کی شمولیت کے باعث سیکورٹی سخت کردی گئی۔ حمایت اور مخالفت میں ہزاروں افراد کی شمولیت متوقع

انڈیا کے وزیراعظم کی آمد پر بڑے مظاہرہ کی تیاریاں صدر ٹرمپ کی شمولیت کے باعث سیکورٹی سخت کردی گئی۔ حمایت اور مخالفت میں ہزاروں افراد کی شمولیت متوقع ہیوسٹن : ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) امریکہ کے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹنمیں انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کیجانب سے …

Read More »

کشمیر پر سلامتی کونسل کی کمیٹی کا خصوصی اجلاس اقوام متحدہ میں اختتام پذیر ہوگیا

نیویارک: رپورٹ  زاہد اختر کشمیر پر سلامتی کونسل کی کمیٹی کا خصوصی اجلاس اقوام متحدہ میں اختتام پذیر ہوگیابھارت کی جانب سے کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس روکنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی خصوصی اجلاس سے متعلق سلامتی کونسل کے تمام اراکین میں اتفاق رائے تھا تاہم آج کے …

Read More »

‎امریکہ نے پاکستانیوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں امگرینٹ اور نان امگرینٹ ویزوں کے خواہشمند بھی متاثرین میں شامل ، حکومت فوری مسئلہ حل کرے امریکی پاکستانیوں میں تشویش۔

‎واشنگٹن (جاگو نیوز ) امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کیلئے ڈی پورٹ ہونے والے اپنے شہریوں کو واپس نہ لینے کی پاداش میں پاکستان پرنئی ویزہ پابندیاں عائد کردیں ہیں ۔ امریکہ کی جانب سے اس سے قبل دنیا کے نو ممالک …

Read More »

‎مسلم امریکن چیمبر آف کامرس اور آئی اے این ٹی کے زیر اہتمام ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم کا انعقاد

مسلم امریکن چیمبر آف کامرس اور آئی اے این ٹی  کے زیر اہتمام  ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم کا انعقاد ڈیلس(رپورٹ:راجہ زاہد اختر خان زادہ)اسلامک ایسوسی ایشن آف نارتھ ٹیکساس اور مسلم امریکن چیمبر آف کامرس کے تعاون سے آئی اے این ٹی ہال  میں ریچڈسن سٹی کونسل کینیڈیٹ فورم …

Read More »

ڈیلس میں پاکستانی اور انڈین امریکیوں کا قیام امن کیلئے اظہار یکجہتی۔انسانی حقوق کی تنظیموں کی شرکت۔

  ڈیلس میں پاکستانی اور انڈین امریکیوں کا قیام امن کیلئے اظہار یکجہتی۔انسانی حقوق کی تنظیموں کی شرکت۔ ڈیلس ( راجہ زاہد اذختر خانزادہ نمائیندہ جنگ) امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں گلوبل اسٹینڈ آؤٹ فار پیس اور ڈیلس پیس سینٹر اور دیگر تنظیموں کے اشتراک سے پاکستان …

Read More »

ٹیکساس: ڈاکٹر داؤد ناصر ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا بورڈ آف ٹرسٹی کے رکن منتخب

ٹیکساس: ڈاکٹر داؤد ناصر ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا بورڈ آف ٹرسٹی کے رکن منتخب ، ٹیکساس کے ڈاکٹروں کا اظہار مسرت مبارکبادیں ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ  ) ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے معروف فزیشن اور ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا کے رہنما ڈاکٹر داؤد ناصر کو بورڈ آف …

Read More »

ڈاکٹر ذیشان قریشی ارج کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔

ڈاکٹر ذیشان قریشی  ارج کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ ڈیلس: ( اسٹاف رپورٹر) ڈیلس کی معروف ادبی شخصیت اور شاعرہ ڈاکٹر شمشہ قریشی اور ڈاکٹر عظیم قریشی کے صاحبزادے ڈاکٹر ذیشان قریشی انڈیانا میں پاکستانی کمیونٹی کے سید حسن کی صاحبزادی  ارج کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک …

Read More »