Home / ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر (page 4)

ڈیلس/ہیوسٹن ایونٹ تصاویر

پاکستانی نژاد بزنس مین فہد شاہ حکومتی پروگرام میں ڈیڑھ ملین ڈالر کے فراڈ ،دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت گرفتار

پاکستانی نژاد بزنس مین فہد شاہ حکومتی پروگرام میں ڈیڑھ ملین ڈالر کے  فراڈ ،دھوکہ دہی اور  منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت گرفتار ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ڈیلس ٹیکساس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانبسے سمال بزنس کے چیک پروڈکشن پروگرام میں قرضے کی مد میں تین ملین …

Read More »

ڈیلس میں ٹیکاس کنگ کے مالکان خاور عباس اور حامد عباس کی جانب سے انکے والد کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقاریب، علمااکرام ,کمیونٹی اور مقتدر شخصیات کی شرکت

ڈیلس میں ٹیکاس کنگ کے مالکان خاور عباس اور حامد عباس کی جانب سے انکے والد کے ایصالثواب کیلئے دعائیہ تقاریب، کمیونٹی اور مقتدر شخصیات کی شرکت ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ٹیکساس  کنگ ریسٹورنٹ اینڈ سپر مارکیٹ ارونگ اینڈ پلانو کےمالک خاور عباس اور حامد عباس کے والد …

Read More »

کرونا وائرس ،امریکی تاریخ میں پہلی بار Virtualافطار کا انعقاد

کرونا وائرس ،امریکی تاریخ میں پہلی بار Virtualافطار کا انعقاد سسٹر سٹی ایسوسی ایشنز، ISGH اور دیگر تنظیموں کے اشتراک سے منعقدہ افطار پارٹی منعقد کی گئی افطار ڈنر کا منفرد اندازمیں انعقاد میئر سلوسٹر ٹرنر کی خصوصی دلچسپی سے ممکن ہوا،سعید شیخ  ہم نے ثابت کیا کہ کرونا ہمارے …

Read More »

ٹیکساس کنگ کے مالک خاور عباس اور حامد عباس کے والد بھٹی عباس پاکستان میں انتقال کرگئے، ڈیلس کی سیاسی سماجی مذہبی اور مقتدر شخصیات کا اظہار تعزیت

ٹیکساس کنگ کے مالک خاور عباس اور حامد عباس کے والد بھٹی عباس پاکستان میں انتقالکرگئے، ڈیلس کی سیاسی سماجی مذہبی اور مقتدر شخصیات کا اظہار تعزیت ڈیلس: ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) ٹیکساس کنگ ریسٹورنٹ اینڈ سپر مارکیٹ ارونگ اینڈ پلانو کےمالک خاور عباس اور حامد عباس کے …

Read More »

‎کرونا کے ذریعہ پرانی دنیا سے نئی دنیا کا سفر

کرونا کے ذریعہ  پرانی دنیا سے نئی دنیا کا سفر تحریر: راجہ زاہد اختر خانزادہ پرانی دنیا سے نئی دنیا کا سفر جاری وساری ہے اقوام عالم اب بھی جزوی طوربندش کا شکار ہے،انسان گھروں میں مقید رہے اور کئی حکومتی ادارے عملی طور پر غیر فعال بن کرہ گئے …

Read More »

میئر آف ہیوسٹن کی پی پی ای ڈونیشن ڈرائیو میں پچیس ہزارمالیت کی اشیا پاکستانی نمائیندہ تنظیموں کے نمائیندوں نے میئر کو سپرد کردیں، میئر کا پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین

میئر آف ہیوسٹن کی پی پی ای ڈونیشن ڈرائیو میں پچیس ہزارمالیت کی اشیا پاکستانی نمائیندہتنظیموں کے نمائیندوں نے میئر کو سپرد کردیں، میئر کا پاکستانی کمیونٹی کو خراج تحسین ہیوسٹن( راجہ زاہد اختر خانزادہ)  ہیوسٹن میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف سماجی و فلاحیتنظیموں کے مشترکہ الائینس” ڈیزاسڑر فار ریلف …

Read More »

جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن ڈیلس اور سادو کی جانب سے ہیوسٹن، یلولس اور بیڈ فورٹ شہر کےعملہ کیلئے کرونا سے بچاؤ کیلئے میڈیکل پی پی ای کا عطیہ۔

جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشن ڈیلس کی جانب سے ہیوسٹن، یلولس اور بیڈ فورٹ شہر کےعملہکیلئے کرونا سے بچاؤ کیلئے میڈیکل پی پی ای کا عطیہ۔ ہیوسٹن (اسٹاف رپورٹر ) ساؤتھ ایشیاء ڈیموکریسی واچ  (سادو) کے صدر جاگو ٹائمز گروپ آف پبلی کیشنکے نائب صدر امیر مکھانی اور کمیونٹی  نیوز …

Read More »

فورٹ ورتھ ٹیکساس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران گیس اشٹیشن کا مالک پاکستانی نژاد امریکی قتل کردیا گیا

فورٹ ورتھ  ٹیکساس میں ڈکیتی کی واردات کے دوران گیس اشٹیشن کا مالک پاکستانی نژادامریکی قتل کردیا گیا رپورٹ: راجہ زاہد اختر خانزادہ ڈیلس :  فورٹ ورتھ  ٹیکساس کے شہر میں واقع گیس  اسٹیشن پر ڈکیتی  کی واردات کے دورانپاکستانی نژاد امریکی قتل،  ملنے  والی تفصیلات کے مطابق آج صبح  …

Read More »

پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر شاعر ادیب سید اقبال حیدر آج حرکت قلب بند ہونے کے سبب ڈیلس میں انتقال کرگئے

    پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر  شاعر ادیب سید اقبال حیدر آج حرکت قلب بند ہونے کے سبب ڈیلس میں انتقال کرگئے ‎ڈیلس ؛ ( رپورٹ : راجہ زاہد اختر خانزادہ) پی ٹی وی کے سابق ڈرامہ ڈائریکٹر  ڈیلس کے معروفشاعر اور جاگو ٹائمز میں ہائیکو کے ذریعہ …

Read More »

وزیراعظم آذاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کی والدہ انتقال کرگئیں، ایصال ثواب فاتحہ خوانی میں متعدد کمیونٹی رہنماؤں کی شرکت

  وزیراعظم آذاد کشمیر کے کوآرڈینٹر برائے امریکہ عابد ملک کیوالدہ انتقال کرگئیں، ایصال ثواب فاتحہ خوانی میں متعددکمیونٹی رہنماؤں کی شرکت ڈیلس ( راجہ زاہد اختر خانزادہ ) وزیراعظم آذاد کشمیر کےکوآرڈینٹر برائے امریکہ اور پاکستان سوسائیٹی آف نارتھٹیکساس کے صدر عابد ملک کی والدہ حاکم بی بی پاکستان میںانتقال …

Read More »