Home / 2020 / October / 01

Daily Archives: October 1, 2020

اداکارہ حرا نے اپنے شوہر مانی کو اپنا ہمدرد قرا دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی حرا اور مانی کی ہے۔ اداکارہ حرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ حرا مانی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر دونوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اِنہِماک کے …

Read More »

اداکار سید کمال کو بچھٹرے ہوئے 11 برس بیت گئے

اداکار سید کمال کی آج 11 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اداکار سید کمال نے1960ء اور 1970ء کی دہائی میں اپنی بے مثال کردار نگاری سے شہرت حاصل کی۔ سید کمال کی فلم توبہ ریلیز ہوئی تو ان کی اداکاری کو دیکھتے ہوئے فلم بینوں نے اُنہیں پاکستان کا …

Read More »

میں درویشوں کی سرزمین پر جا رہا ہوں، عدنان صدیقی

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی تُرکی روانہ ہو گئے۔ عدنان صدیقی نے اپنی روانگی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عدنان صدیقی نے اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی جس میں اداکار عالمی وبا سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے چہرے پر ماسک لگائے …

Read More »

دلیپ کمار کی پشاور میں واقع آبائی گھر کی تصاویر شیئر کرنے کی درخواست

حکومت خیبر پختونخوا (کے پی) کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد دلیپ کمار نے اپنے آبائی گھر کی تصاویر شیئر کرنے کی درخواست کردی۔ گزشتہ دنوں صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ آثار …

Read More »

کرن جوہر نے پارٹی میں منشیات کے استعمال کے الزامات کو مسترد کردیا

بولی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں کو منشیات کیس میں طلب کرنے کے بعد بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے کرن جوہر کو 2019 میں منعقد کی گئی ایک پارٹی کی وائرل ویڈیو پر طلب کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔ کرن …

Read More »

علی ظفر کی شکایت پر دائر مقدمے میں عفت عمر کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی سیشن کورٹ نےگلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مذموم مہم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر دائر کیے گئے مقدمے میں اداکارہ عفت عمر کی ضمانت منظور کرلی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے 28 ستمبر …

Read More »

بولی وڈ فلم ساز انوراگ کشیپ نے ‘ریپ’ کیس میں بیان ریکارڈ کروادیا

بولی وڈ فلم ساز و اداکارہ 46 سالہ انوراگ کشیپ نے اداکارہ پائل گھوش کی جانب سے درج کروائے گئے ‘ریپ’ کے مقدمے میں تھانے پہنچ کر پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا۔ انوراگ کشیپ کو بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی کے ورسووا تھانے نے ایک روز قبل ہی مذکورہ …

Read More »

پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو سیریز کے لیے پاکستانی نژاد لڑکی کا انتخاب

ہولی وڈ کے معروف فلم اسٹوڈیو ’مارول اسٹوڈیو‘ نے پہلی مسلم سپر ہیرو خاتون ٹی وی سیریز کے لیے پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کا انتخاب کرلیا۔ مارول اسٹوڈیو نے ریاست نیو جرسی کی جواں سالہ ایمان ولانی کو پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو سیریز کے لیے منتخب کیا ہے۔ مارول …

Read More »

بھارت: ایک ہفتے میں دوسری دلت خاتون گینگ ریپ کے بعد ہلاک

بھارت میں ہندوؤں کی نچلی ذات دلت سے تعلق رکھنے والی ایک اور خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد ہلاک ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کی شمالی ریاست کی پولیس کے مطابق ’اچھوت‘ دلت برادری سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ …

Read More »

ترکی میں سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول بڑھانے کے قوانین نافذ

مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ملک ترکی میں سوشل میڈیا سائٹس اور ایپلی کیشن پر حکومتی کنٹرول بڑھانے کے سخت قوانین نافذ کردیے گئے۔ ترک پارلیمنٹ نے رواں برس جولائی میں مذکورہ نئے قوانین منظور کیے تھے، جن کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگیا۔ ترک اخبار ڈیلی صباح نے اپنی رپورٹ میں …

Read More »