Home / 2020 / October / 07

Daily Archives: October 7, 2020

اداکارہ میرا کا اپنے دادا سے متعلق بڑا انکشاف

اپنے منفرد  انداز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا ایک بار پھر کچھ ایسا کہا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے کا بحرپور موقع مل گیا اور اداکارہ کی بات پر تبصرے بھی خوب ہوئے۔ حال ہی میں اداکارہ میرا ثمینہ پیرزادہ کو انٹرویو دے رہی …

Read More »

پاکستانی اداکارہ حبا علی نے شادی کرلی

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی نے خاموشی سے شادی کرلی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حبا علی نے نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ’قبول ہے‘ لکھا اور اپنی شادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ اپنے پیغام میں اداکارہ حبا علی …

Read More »

’ریپ‘ واقعے میں نام لینے پر ریچا چڈھا نے پائل گھوش پر مقدمہ کردیا

بولی وڈ کی ’بھولی‘ میڈم ریچا چڈھا نے اداکارہ پائل گھوش پر ’ریپ‘ واقعے میں نام لینے پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق ریچا چڈھا نے پائل گھوش پر ممبئی ہائی کورٹ میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا، جس پر جلد سماعت کا امکان ہے۔ ریچا …

Read More »

دلیپ کمار کا گھر خریدنے کیلئے حکومت فنڈ مہیا کررہی ہے، معاون خصوصی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ بولی وڈ اداکاروں کے گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد اب دلیپ کمار کے گھر کی خریدو فروخت سے متعلق سیکشن 4 عائد کردی گئی ہے۔ معاون خصوصی نے اس حوالے سے جاری …

Read More »

آمنہ الیاس رنگ گورا کرنے والی کریمز کی تشہیر کرنے والی اداکاراؤں پر برہم

ایک طویل عرصےسے پاکستان اور بھارت میں گوری رنگت کا مسئلہ پایا جاتا ہے اور اسی سلسلے میں رنگ گورا کرنے کی مختلف کریمز اور ان کے اشتہار بھی کافی کامیاب ہوتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں گوری رنگت اور خاص طور پر لڑکیوں کی رنگت کو ان کی کامیابی، اچھی …

Read More »

سشانت سنگھ کیس میں ریا چکر بورتی کی ضمانت منظور

بھارت کے شہر ممبئی کی مقامی عدالت نے رواں برس 14 جون کو خودکشی کرنے والے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کیس میں انسداد منشیات فورس نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے 8 ستمبر کو گرفتار کی گئی اداکارہ ریا چکربورتی کی ضمانت منظور کرلی۔ ریا چکر بورتی …

Read More »

’نیٹ فلیکس‘ کو متنازع فلم پر فوجداری مقدمے کا سامنا

اسٹریمنگ ویب سائٹ ’نیٹ فلیکس‘ کو متنازع بولڈ فلم ’کیوٹیز‘ ریلیز کرنے پر امریکا میں فوجداری مقدمے کا سامنا ہے۔ نیٹ فلیکس کو مذکورہ فلم پر پہلے ہی دنیا بھر سے شدید تنقید کا سامنا تھا اور ترکی ن کیوٹیز کی ملک میں ریلیز پر پابندی بھی لگا دی تھی۔ …

Read More »

اجے دیوگن کے بھائی فلم ساز انیل دیوگن چل بسے

بولی وڈ اداکار اجے دیوگن کے بھائی اور فلم ساز انیل دیوگن 45 برس کی عمر میں چل بسے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجے دیوگن نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر انیل دیوگن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پیر (5 اکتوبر) کی شب کو ان …

Read More »

پاکستان میں ویب سیریز ’چڑیلز‘ بند کیے جانے پر شائقین برہم

رواں برس اگست میں ریلیز ہونے والی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ’چڑیلز‘ کو بھارتی اسٹریمنگ چینل زی فائیو پر ریلیز کیا گیا تھا، تاہم اب اسے پاکستانی شائقین کے لیے بند کردیا گیا۔ ’چڑیلز‘ کے ہدایت کار عاصم عباسی نے اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں بتایا کہ پاکستان میں ان …

Read More »

ایران کو نیگورونو-کاراباخ میں لڑائی سے خطے میں جنگ کے خدشات

ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی قفقاس میں آذری فورسز اور آرمینیائی جنگجوؤں کے درمیان جاری لڑائی خطے میں جنگ کا باعث بن سکتی ہے جبکہ لڑائی میں ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آرمینیائی جنگجوؤں کے زیرتسلط …

Read More »