Home / 2020 / October / 02

Daily Archives: October 2, 2020

’ریپ‘ کیس میں 8 گھنٹے تک تفتیش، انوراگ کشیپ نے تمام الزامات مسترد کردیے

بولی وڈ فلم ساز و اداکارہ 46 سالہ انوراگ کشیپ نے اداکارہ پائل گھوش کی جانب سے درج کروائے گئے ‘ریپ’ کے مقدمے میں خود پر لگائے گئے الزامات کو ایک مرتبہ پھر مسترد کردیا۔ انڈیا ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق ریپ کیس میں انوراگ کشیپ گزشتہ روز اپنی وکیل پریانکا …

Read More »

علی ظفر کی شکایت پر دائر مقدمے میں مزید 2 ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مذموم مہم میں ملوث ہونے پر دائر مقدمے میں مزید 2 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے 28 ستمبر کو علی ظفر …

Read More »

’میرا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا‘

اپنے مختلف بیانات سے آئے دن خبروں میں رہنے والی لولی وڈ اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ ان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے اور وہ اسے ریکور نہیں کرپارہیں۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ ’میرا سوشل میڈیا اکاؤنٹ دی میرا جی ہیک ہوگیا، میں کئی ماہ سے …

Read More »

سانولی رنگت کے باعث ’بدصورت‘ کہا گیا، سہانا خان

بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان یوں تو سوشل میڈیا پر ہر وقت اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنے کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں تاہم اس بار وہ اپنی ایک حساس پوسٹ کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ جواں سالہ …

Read More »

میشا شفیع سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے والا ایف آئی اے افسر معطل

لاہور: گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مذموم مہم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر گلوکارہ میشا شفیع سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے عہدیدار کو سروس سے معطل کردیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

‘پلے بوائے’ کی عوام میں واپسی کا امکان

شہرہ آفاق ایڈلٹ ‘پلے بوائے’ میگزین کی جانب سے دوسری کمپنی کے ساتھ طے پاجانے والے معاہدے کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ اب وہ بطور کمپنی عوام کی ضرورتیں پورے کرنے کے لیے خدمات شروع کرے گا۔ ‘پلے بوائے’ میگزین کو پبلشر ’ہیو ہیفنر‘ نے 1953 میں …

Read More »

لیجنڈ مزاحیہ اداکار لطیف منا انتقال کر گئے

سندھی اور اردو ڈراموں کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار لطیف منا 75 برس کی عمر میں طویل عرصے تک بیمار رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔ لطیف منا قیام پاکستان سے قبل 1945 میں سرکاری ملازم عبدالعزیز اخوند کے ہاں کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے۔ لطیف منا نے ابتدائی …

Read More »

امریکا کا ایمریٹس ائیر لائن پر 4 لاکھ ڈالرز کا بھاری جرمانہ

امریکا نے متحدہ عرب امارات کی سرکاری ائیر لائن ایمریٹس ائیر پر 4 لاکھ ڈالرز کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ امریکا کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے شدید سیاسی اختلافات کے دوران ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے پر ایمریٹس ائیر لائن پر جرمانہ عائد کیا گیا لیکن ساتھ ہی …

Read More »

کورونا سے متعلق سب سے زیادہ جعلی معلومات ٹرمپ کی وجہ سے پھیلیں، محققین

امریکا کی کارنیل یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ کورونا سے متعلق دنیا میں سب سے زیادہ جعلی معلومات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے پھیلیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کارنیل الائنس فار سائنس کی ٹیم نے رواںسال یکم جنوری …

Read More »