Home / 2020 / October / 12

Daily Archives: October 12, 2020

بھارتی اداکار اویناش کھرکشر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کے اداکار اویناش کھرشکر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار کو جمعرات کی صبح دل میں تکلیف ہونے پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ اویناش کھرشکر 1978 …

Read More »

صبا قمر کے نئے بولڈ فوٹو شوٹ کے چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت صف اول کی اداکارہ صبا قمر کے نئے بولڈ فوٹو شوٹ نےسوشل میڈیا پر دھماکا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبا قمر نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اس فوٹو شوٹ کی تصاویر بھی شئیر کی ہیں جس میں انھوں …

Read More »

منال خان اور احسن محسن کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کو اُن کے ساتھی اداکار احسن محسن اکرام نے پروپوز کردیا ہے۔ ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ہر گُزرتے دن کے ساتھ اپنی نت نئی تصویریں پوسٹ کرکے مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے والی خوبرو اداکارہ منا …

Read More »

یوٹیوب پر ایک مہینے میں کتنی رقم کمائی جا سکتی ہے؟

ایک یوٹیوب چینل کے ذریعے کتنے اور کس طرح پیسے کمائے جاسکتے ہیں، اس کا پتہ لگالیا گیا ہے۔ یوٹیوب سے پیسے کمانہ آسان تو نہیں لیکن اگر پالیسی کو فالو کیا جائے تو اس کے ذریعے اچھی اور بہتر کمائی کرنا مشکل ہر گز نہیں ہے۔ یوٹیوب نے مواد …

Read More »

میگھن مارکل کا ‘سب سے زیادہ ٹرول ہونے والی شخصیت ہونے پر’ دکھ کا اظہار

برطانوی شہزادے ہیری سے شادی کرنے والی سابق اداکارہ میگھن مارکل نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ’سب سے زیادہ ٹرول کی جانے والی’ سیلیبریٹی ہونے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ڈچز آف سسیکس نے 20 سال سے کم عمر افراد کے لیے ’ٹین ایجر تھراپی’ …

Read More »

بولی وڈ کا ’مافیا گینگ’ مجھے قتل کردے گا، پائل گھوش

فلم ساز انوراگ کشیپ کے خلاف ‘ریپ’ کیس میں نام لیے جانے پر بولی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا کی جانب سے دائر ہرجانے کے مقدمے کا سامنا کرنے والی اداکارہ پائل گھوش نے اب ایک اور دعویٰ کیا ہے کہ مافیا گینگ انہیں قتل کردے گا۔ ریچا چڈھا نے پائل …

Read More »

ماڈل مشک کلیم کا وزن بڑھ جانے کے خوف میں مبتلا رہنے کا اعتراف

معروف ماڈل مشک کلیم نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر مداحوں سے ماضی میں ذہنی مشکلات کا سامنا کرنے کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں وہ مختلف ذہنی مسائل کا شکار رہ چکی ہیں۔ مشک کلیم نے انسٹاگرام پوسٹ پر ذہنی صحت …

Read More »

سی بی آئی نے ریا اور سشانت کی ملاقات کا دعویٰ کرنے والی خاتون کو متنبہ کردیا

بھارت کے شہر ممبئی کی مقامی عدالت نے رواں برس 14 جون کو خودکشی کرنے والے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کیس میں انسداد منشیات فورس نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے 8 ستمبر کو گرفتار کی گئی اداکارہ ریا چکربورتی کی ضمانت منظور کی تھی۔ جس کے …

Read More »

‘خود کو پہچانو’، آمنہ الیاس کی ایک مرتبہ پھر رنگ گورا کرنے والی کریمز پر تنقید

ایک طویل عرصے سے پاکستان اور بھارت میں گوری رنگت کا مسئلہ پایا جاتا ہے اور رنگت کو ہی خوبصورتی کا معیار سمجھا جاتا ہے، اسی سلسلے میں رنگ گورا کرنے کی مختلف کریمز اور ان کے اشتہار بھی کافی کامیاب ہوتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں گوری رنگت اور خاص …

Read More »