Home / 2020 / October / 19

Daily Archives: October 19, 2020

سجل علی نے موسم سرما کی آمد سے پہلے ہی تیاریاں شروع کردی

پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کی ہوڈی چوری کرلی۔ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے موسم سرما کی آمد سے پہلے ہی تیاریاں شروع …

Read More »

جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی۔ تفصیلات کے مطابق  فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹی وی اور فلم میں دلچسپی رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کو یہ خوشخبری سُنائی۔ جمائما نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

زید علی نے اپنی اہلیہ یمنیٰ کو تحفے میں کیا دیا؟

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے اپنی اہلیہ یمنیٰ کو تحفے میں کار دے دی۔ کامیڈین زید علی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ یمنیٰ کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں زید علی کی اہلیہ اپنی نئی کار پر بیٹھی ہیں …

Read More »

بلال مقصود کے بعد محسن عباس بھی یوٹیوب پر مذہبی مواد مونیٹائز نہ کرنے کے خواہاں

میوزک بینڈ اسٹرنگز کے رکن اور نامور کمپوزر و گلوکار بلال مقصود نے رواں برس اگست میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ یوٹیوب پر مذہبی مواد کو مونیٹائز نہیں ہونا چاہیے۔ بلال مقصود نے یوٹیوب پر مذہبی مواد سے متعلق تشویش کا اظہار کیا تھا اور …

Read More »

سابق پول ڈانسر کا برطانوی وزیراعظم سے قریبی تعلق کا اعتراف

اپنے معاشقوں اور ماضی کے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف گزشتہ برس نومبر میں ایک پول ڈانسر کو نوازنے کے الزامات کی تفتیش شروع کی گئی تھی۔ گزشتہ برس خبریں تھیں کہ بورس جانسن نے ماضی میں امریکا کی …

Read More »

علی ظفر کی شکایت پر دائر مقدمے میں عفت عمر سمیت 5 ملزمان کی ضمانت کی توثیق

لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مذموم مہم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر دائر کیے گئے مقدمے میں اداکارہ عفت عمر سمیت 5 ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتوں کی توثیق کردی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) …

Read More »

جونی ڈیپ کو سابق بیوی کے خلاف دائر مقدمے میں پیش ہونے کا حکم

امریکی عدالت نے ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ کو سابق اہلیہ کے خلاف دائر کیے گئے اپنے ہرجانے کے مقدمے کی سماعت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ 2 ستمبر کو جونی ڈیپ نے امریکی عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ …

Read More »

پائل گھوش کا ریچا چڈھا کی وکیل پر ٹرولنگ کا الزام

بولی وڈ اداکارہ پائل گھوش نے گزشتہ دنوں بدنام کرنے کے حوالے سے دائر ہتک عزت کے کیس میں اداکارہ ریچا چڈھا سے معافی مانگی تھی لیکن اب انہون نے ریچا چڈھا کی وکیل پر خود کو ٹرول کرنے کا الزام لگا کر ایک نیا تنازع کھڑا کردیا۔ پائل گھوش …

Read More »

کیا آنے والی پاکستانی فلم ’50 کروڑ‘ ویب سیریز ’منی ہیسٹ‘ کی نقل ہے؟

آنے والی ایکشن تھرلر پاکستانی فلم ’50 کروڑ‘ کے کرداروں کو متعارف کرانے کا ٹیزر اور تصاویر سامنے آتی ہے سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کرنا شروع کیا کہ مذکورہ فلم کو نیٹ فلیکس کی ویب سیریز ’منی ہیسٹ‘ کی نقل پر بنایا جا رہا ہے۔ اگرچہ تاحال ’50 کروڑ‘ …

Read More »

کورونا: دبئی حکومت کا شادی کی تقریبات کی اجازت دینے کا اعلان

دبئی کی حکومت نے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شادی کی تقریبات کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی حکومت نے 22 اکتوبر سے شادی ہالز، ہوٹلوں اور دیگر عارضی مقامات پر شادیوں کی اجازت دینے کا مشروط اعلان کیا۔ عرب میڈیا …

Read More »