Home / 2020 / October / 13

Daily Archives: October 13, 2020

میرا جی حیدرآباد میں پہلی بار جلوے بکھیریں گی

m پاکستان کی نامور اداکارہ میرا جی حیدرآباد میں پہلی بار جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں فلم اسٹار میرا اور معروف آرگنائزر سلیم گڈو کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ …

Read More »

عروہ حسین نے سابق کپتان شعیب ملک کو مبارک باد پیش کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عروہ حسین نے سابق کپتان شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اداکارہ عروہ حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ پاکستان شوبز …

Read More »

یمنا زیدی کی دلکش تصویر نے سب کو دیوانا کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنا زیدی کی تصویر نے سوشل میڈی اپر دھوم مچا دی۔ اداکارہ یمنا زیدی نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس کے سب دیوانے ہو گئے۔ یمنا زیدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا …

Read More »

علی ظفر کے ‘لیلیٰ او لیلیٰ’ نے ایک اور ریکارڈ بنالیا

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کے گانے ‘لیلیٰ او لیلیٰ’ نے مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ بنالیا۔ علی ظفر نے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ کے ساتھ اپنا وعدہ مکمل کرتے ہوئے ان کے ساتھ گانے کی ویڈیو جاری کی تھی …

Read More »

سلینا گومز کا وبا کے آغاز میں ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف

o امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کیا۔ ڈاکٹر ویویک مورتھی سے آن لائن گفتگو کے دوران 28 سالہ گلوکارہ نے تنہائی اور انسانی رابطے کی طاقت پر بات چیت کی اور کہا کہ یہ سال …

Read More »

میشا شفیع کی کارروائی روکنے کی درخواست پر علی ظفر نے جواب جمع کرادیا

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے اپنے خلاف ہتک عزت کی عدالتی کارروائی کو کچھ عرصے کے لیے روکے جانے کی درخواست پر عدالت میں جواب جمع کروادیا۔ میشا شفیع نے 10 اکتوبر کو لاہور کی سیشن کورٹ میں اپنے خلاف چلنے والے …

Read More »

بولی وڈ شخصیات کا انڈسٹری کی ’توہین’ کرنے پر میڈیا ہاؤسز و اینکرز پر مقدمہ

بولی وڈ فلم سازوں نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کی تحقیقات سے متعلق کیس میں ’بولی وڈ شخصیات کے میڈیا ٹرائلز’، ان کے نام لینے اور پورے ’بولی وڈ کو مجرم قرار دینے’ پر دہلی ہائی کورٹ میں 2 بھارتی نجی ٹی وی چینلز کے خلاف مقدمہ کردیا۔ این …

Read More »

’قلو پطرہ‘ کی زندگی پر بننے والی فلم کے لیے اسرائیلی اداکارہ کا انتخاب

دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں اور ریاستوں میں شمار ہونے والی قدیم مصری ریاست کی ملکہ ’قلو پطرہ‘ کی زندگی پر بننے والی ہولی وڈ فلم کے لیے اسرائیلی اداکارہ 35 سالہ گال گدوت کو منتخب کرلیا گیا۔ شوبز ویب سائٹ ڈیڈ لائن کے مطابق ’قلو پطرہ‘ کی زندگی پر فلم بنانے …

Read More »

روضہ رسولﷺ زیارت کیلئے کھولنے کا اعلان

سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت …

Read More »

ابوظہبی کے ولی عہد سے جلد ملاقات ہوگی، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہونے کہا ہے کہ انہوں نے ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النہیان سے بات کی ہے اور ہماری جلد ملاقات متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ملاقات کی تاریخ سے متعلق کچھ بھی بتانے …

Read More »