Home / 2020 / October / 24

Daily Archives: October 24, 2020

کیا منال خان اور منظور خان کے درمیان اب دوستی نہیں رہی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ منال اور خان اداکار احسن محسن اکرام کی دوستی کے چرچے ہر زبان پر ہو رہے ہیں۔ آج کل سوشل میڈیا پر منال سے اُن کے پرانے دوست منظور خان سے متعلق سوال کیے جانے لگے ہیںسوشل میڈیا کے ذریعے مقبول ہونے …

Read More »

ارطغرل کے ایک اور اداکار پاکستان آنے کیلئے تیار

ترکی کا تاریخی ڈرامہ سیریز دیرلیس ارطغرل غازی میں چاہو دار قبیلے کے سردار کے بیٹے علیار بے کا کردار نبھانے والے اداکار جیم اوچان اپنے مداحوں اور دوستوں سے ملنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرینگ کی معروف ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے …

Read More »

نعمان اعجاز کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

معروف اورسینیئراداکار نعمان اعجاز کا انسٹاگرام اکاؤنٹ کرکے اسے معطل کردیا گیا۔ اداکار نے اپنی ٹوئٹ میں مداحوں اور دوستوں کو آگاہ کیا کہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے، اس لیے وہ ان کے اکاؤنٹ کی جانب سے کسی بھی نامناسب پیغام ملنے یا مواد شیئر ہونے …

Read More »

آرنلڈ شوازنگر کی دو سال بعد دوسری ہارٹ سرجری

آسٹرین نژاد امریکی ایکشن اداکار، سابق ریاستی گورنر اور فلم پروڈیوسر 73 سالہ آرنلڈ شوازنگر نے ایک بار پھر دل کی سرجری کرالی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابقآرنلڈ شوازنگر نے سوشل میڈیا پر ہارٹ سرجری کے بعد ہسپتال سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔ …

Read More »

کنگنا رناوٹ کو بہن سمیت پولیس اسٹیشن میں پیش ہونے کا حکم

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی پولیس نے بولی وڈ پنگا ’کوئین‘ کنگنا رناوٹ کو ان کی بہن رنگولی چنڈیل کے ہمراہ مذہبی فسادات کے مقدمے کی تفتیش کے لیے تھانے پیش ہونے کا سمن جاری کردیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے نئی دہلی ٹیلی وژن (این ڈی ٹی وی) کے مطابق دونوں …

Read More »

صنفی مساوات کا عالمی ایوارڈ پاکستانی فلم ساز کے نام

پاکستانی نژاد سنگاپورین فلم ساز و صحافی شہزاد حمید احمد نے اپنی منفرد دستاویزی فلموں اور صنفی تفریق کے خاتمے سے متعلق مواد بنانے پر عالمی ایوارڈ جیت لیا۔ 33 سالہ شہزاد حمید احمد اگرچہ نائیجیریا میں پیدا ہوئے، تاہم ان کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان سے ہی ہے …

Read More »

دھڑکنوں کو تیز کردینے والی یہ تھرلر فلم اب تک لوگ بھول نہیں پائے

ایسا کون ہوگا جسے سسپنس اور مسٹری سے بھرپور فلمیں پسند نہ ہوں جو کہ درحقیقت تھرلر اور کرائم فلموں کی صنف کا حصہ ہوتی ہیں۔ مگر یہ لوگوں میں اتنی مقبول ہوتی ہیں کہ ان کو پسند کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور اکثر یہی ٹاپ ریٹڈ …

Read More »

گلوکارہ نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے شادی کرلی

’دلبر، او ساقی، آنکھ مارے، یاد پیا کی آنے لگی، میں تیری گرل فرینڈ، چھما چھما اور نکلے کرنٹ‘ جیسے نئی نسل میں بے حد مقبول ہونے والے گیت گانے والی 32 سالہ بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے ساتھی گلوکار روہن پریت سنگھ سے شادی کرلی۔ نیہا ککڑ نے رواں …

Read More »

بھارت امریکا کیساتھ سیٹیلائٹ تک رسائی کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا

بھارت میزائل اور ڈرونز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے امریکا کے ساتھ سیٹیلائٹ تک رسائی کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا۔ رپورٹ  کے مطابق اس معاہدے سے بھارت کو مختلف فضائی اور میدانی ڈیٹا تک رسائی کا موقع ملے گا جس کا مقصد چین کی عسکری طاقت کا …

Read More »

امریکی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

امریکی بحریہ کا تربیتی طیارہ ریاست الاباما کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار دونوں پائلٹس ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام کا بتانا ہے کہ تربیتی طیارہ کاؤنٹی روڈ 55 کے قریب فولی ایریا میں گر کر تباہ ہوا۔ فوٹو: سوشل میڈیا امریکا …

Read More »