Home / 2020 / October / 09

Daily Archives: October 9, 2020

اداکارہ زارا نے خود کو اینابیل ڈول قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زارا نورعباس نے خود کو مشہور زمانہ ڈراؤنی گڑیا ’اینا بیل‘ کی جڑواں بہن قرار دےد یا۔ اداکارہ زارا نورعباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ پاکستان کی اداکارہ زارا نورعباس سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار …

Read More »

سونیا حسین کا خواتین کے لیے معنی خیز پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو با صلاحیت اداکارہ و ماڈ ل سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر خواتین کے لیے ایک معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سونیا حسین نے اپنی ایک دلکش تصویر شئیر کی اور ساتھ ہی …

Read More »

تربت: نامعلوم افراد کے حملے میں بلوچ گلوکار جاں بحق

گوادر: بلوچی زبان کے گلوکار حنیف چمروک ضلع کیچ کے شہر تربت میں نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ حنیف چمروک تربت کے مضافات میں واقع گاؤں سنگانی میں اپنے گھر کے باہر کچھ نوجوانوں کے ساتھ میوزک …

Read More »

ماہرہ خان نے ہانیہ عامر کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے خبروں کا حصہ  بنے رہنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کی تعریف کر دی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ہانیہ عامر کی خوبصورت آواز کی تعریف کردی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی کیوٹ اداکارہ ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ… اداکارہ ہانیہ عامر نے …

Read More »

’ریپ‘ الزامات میں بل کوسبی کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت دسمبر میں ہوگی

’ریپ‘ الزامات ثابت ہونے پر تین سال سے 10 سال قید کی سزا کاٹنے والے معروف امریکی کامیڈین 83 سالہ بل کوسبی کی نظرثانی کی درخواست پر رواں برس دسمبر میں سماعت ہوگی۔ امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلیفیا کی سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ 16 ستمبر کو ان کی …

Read More »

مہوش حیات اور ایچ ایس وائے، آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے

پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) اور اداکارہ مہوش حیات فلمی دنیا کے سب سے متعبر اور اعلیٰ فلمی ایوارڈ آسکر کے لیے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنے والی پاکستانی آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے۔ خیال رہے کہ آسکر کے لیے پاکستان، بھارت، …

Read More »

پاکستان میں ’چڑیلز‘ کو دوبارہ ریلیز کردیا گیا

چند دن تک بند کیے جانے کے بعد پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ’چڑیلز‘ کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو پر پاکستانی ناظرین کے لیے دوبارہ ریلیز کردیا گیا۔ ویب سیریز ’چڑیلز‘ کو چند دن قبل نامعلوم وجوہات کی بنا پر زی فائیو میں پاکستان میں بند کردیا …

Read More »

‘چڑیلز’ سے متعلق شکایات موصول ہونے کے بعد زی فائیو سے رابطہ کیا، پی ٹی اے

پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ’چڑیلز‘ کو بھارتی اسٹریمنگ چینل زی فائیو پر اگست میں ریلیز کرنے کے بعد چند روز قبل پاکستانی شائقین کے لیے بند کردیا گیا جس پر شائقین اور شوبز شخصیات برہمی کا اظہار بھی کرچکے ہیں۔ رواں ہفتے ویب سیریز ‘چڑیلز ’ کو انٹرٹینمنٹ …

Read More »

بگ باس 6 سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ کا مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان

بگ باس سیزن 6 سے مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ ثنا خان نے مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شوبز کو خیر باد کہنے سے متعلق اعلان کیا۔ ثنا خان نے انسٹاگرام اور ٹوئٹر …

Read More »