Home / 2020 / October / 08

Daily Archives: October 8, 2020

جنت مرزا کے پاکستان سے باہر بھی چرچے

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک ماڈل اور فلمسٹار جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر دس ملین فالووز ہو گئے ہیں۔ پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر… جنت …

Read More »

ملائیکا اروڑا کے بعد ارجن کپور بھی کورونا وائرس سے صحتیاب

بولی وڈ اداکار ارجن کپور بھی عالمی وبا کی وجہ بننے والے کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے۔ انہوں نے ستمبر میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا اور اب انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کی۔ انسٹاگرام پر کی …

Read More »

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی وجہ سے ‘جراسک ورلڈ’ کی شوٹنگ روک دی گئی

فلم ‘جراسک ورلڈ: ڈومینین’ کی ریلیز ایک سال تک مؤخر کرنے کے بعد اب کولن ٹریورو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز کی وجہ سے شوٹنگ 2 ہفتوں کے لیے روک دی گئی۔ 2 روز قبل ڈائناسور فرنچائز کی سائنس فکشن فلم ’جراسک ورلڈ‘ کی چھٹی فلم کی …

Read More »

عدالت میں معافی مانگنے کی رضامندی کے بعد پائل گھوش کا ریچا سے معافی مانگنے سے انکار

فلم ساز انوراگ کشیپ کے خلاف ‘ریپ’ کیس میں نام لیے جانے پر بولی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا کی جانب سے دائر ہرجانے کے مقدمے میں بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے معافی مانگنے سے انکار کردیا۔ ریچا چڈھا نے پائل گھوش پر ’ریپ‘ واقعے کو بیان کرنے میں اپنا نام …

Read More »

بورڈنگ اسکول میں ذہنی و جسمانی استحصال کا نشانہ بنایا گیا، پیرس ہلٹن

اداکارہ، معروف ریئلٹی اسٹار، کاروباری خاتون اور اب خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی 39 سالہ پیرس ہلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انتہائی کم عمری میں ذہنی و جسمانی استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حال ہی میں پیرس ہلٹن کی جانب سے …

Read More »

ویب سیریز ‘چڑیلز’ کی بندش پر شوبز شخصیات برہم

رواں برس اگست میں ریلیز ہونے والی پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز ’چڑیلز‘ کو بھارتی اسٹریمنگ چینل زی فائیو پر ریلیز کیا گیا تھا تاہم اب اسے پاکستانی شائقین کے لیے بند کرنے پر جہاں عوام کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے وہیں شوبز شخصیات نے …

Read More »

سچا پیار تلاش کرنے پر مبنی ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘

سچا پیار ڈھونڈنے والے پریمیوں کی تلاش پر مبنی پاکستانی ویب سیریز ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘ کی ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘ کو گزشتہ برس کے آغاز سے بنائے جانے کا کام جاری تھا اور رواں برس کے آغاز تک سیریز کی عکس بندی مکمل کرکے ایڈیٹنگ …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے تمام ریکارڈ توڑدیئے

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ٹک ٹاک پر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار بن گئیں ہیں۔ پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا اہم …

Read More »

’را‘ نے بنگلا دیش میں چینی انجینئر کو قتل کروا دیا

بنگلا دیش میں کام کرنے والے ایک چینی انجینئر کے قتل کا الزام بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ پر عائد کیا گیا ہے۔ چینی ٹیکنیشن لاؤ فن کو ضلع فروز پور میں آٹھویں بنگلادیش چائنا فرینڈشپ برج کی تعمیراتی سائٹ کے قریب تیز دھار آلے کی مدد سے …

Read More »

جو بائیڈن نے ٹرمپ کے ساتھ انتخابی مباحثے سے انکار کردیا

n امریکا میں صدارتی انتخاب کے امیدوار جو بائیڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ انتخابی مباحثے سے انکار کردیا۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا کہ ‘اگر امریکی صدر کووڈ 19 کی وجہ سے بیمار رہے تو وہ اگلے …

Read More »