Home / 2020 / October / 25

Daily Archives: October 25, 2020

ماہ نور بلوچ نے پھر ثابت کر دیا عمر صرف نمبر سے زیادہ کچھ نہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نا مور اداکارہ ما ہ نو ر بلوچ نے یہ ثابت کردیا کہ عمر صرف نمبر سے زیادہ کچھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدا بہاراور خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پردھوم مچارہی ہے ، جن میں وہ مزید خوبصورت اور جوان …

Read More »

ٹیلی ویژن انڈسٹری نے ہمیں معیاری مصنفین دیے، انور مقصود

  کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے منعقد کیا گیا سالانہ کراچی تھیٹر فیسٹیول جمعے کے روز فرحان عالم کے ہدایات کے ساتھ پیش کیے گئے ڈرامے گڈ لک ڈارلنگ کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ تھیٹر کے منتظمین کی جانب سے چیزوں کو اطہر خان عرف جیدی کی …

Read More »

منال خان نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

کراچی:  اداکارہ منال خان نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔سال 2020 کو کورونا کے ساتھ ساتھ شادیوں کا سال بھی قرار دیا جارہا ہے۔ کیونکہ رواں برس پاکستان شوبز انڈسٹری کی 9 جوڑیاں شادی کے بندھن میں بندھ کر ایک ہوگئیں۔ اور پچھلے کئی روز …

Read More »

‘سشانت کیس سے متعلق میڈیا میں کوئی معلومات لیک نہیں کیں’

بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق بھارت کی 3 مختلف ایجنسیوں کی جانب سے تحقیقات کی جارہی ہیں اور اب تک کوئی حتمی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی)، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) اور …

Read More »

ثناء خان کی زندگی کیسے تبدیل ہوئی؟

دین اسلام کے خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی کرنے والی ثناء خان نے اپنے چاہنے والوں کو بتایا ہے کہ کیسے ان کی زندگی تبدیل ہوئی۔ ثناء خان روحانیت کے اس سفر کو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بھی شیئر کر رہی ہیں اور وہ اس حوالے سے …

Read More »

اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد نعمان اعجاز کی انسٹاگرام پر واپسی

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک اور معطل ہونے کے بعد فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نیا اکاؤنٹ بنالیا۔ نعمان اعجاز سے قبل بھی متعدد شوبز، کھیل اور سیاست سے وابستہ شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہوچکے …

Read More »

نیٹ فلیکس کے ’پاکستانی ورژن’ پر شوبز شخصیات کا ردعمل

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے گزشتہ دنوں اعلان کیا تھا کہ حکومتِ پاکستان، اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کا پاکستانی ورژن لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ’وزارت سائنس و ٹیکنالوجی …

Read More »

’کپور حویلی کی مطلوبہ رقم نہ ملی تو اسے منہدم کرکے کمرشل پلازہ بنائیں گے’

خیبر پختونخوا (کے پی) کی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں واقع دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ گزشتہ ماہ ستمبر کے اواخر میں خیبرپختونخوا کے محکمہ آثار قدیمہ و میوزیم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد نے …

Read More »

امریکی نائب صدر مائیک پینس کے چیف آف اسٹاف بھی کورونا کا شکار

واشنگٹن: امریکی نائب صدر مائیک پینس کے چیف آف اسٹاف مارک شارٹ بھی کورونا کا شکار ہو گئے جس کے بعد وہ رواں ہفتے عالمی وبا سے متاثر ہونے والے وائٹ ہاؤس کے دوسرے اعلیٰ ملازم ہیں۔ مائیک پینس کی پریس سیکرٹری ڈیون او میلے کے جاری بیان کے مطابق …

Read More »

برطانیہ: مرغیوں سے جنسی زیادتی، بیوی نے شوہر کو جیل کی ہوا کھلا دی

پالتو مرغیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو اس کی بیوی نے ہی جیل کی سلاخوں کے پیچھے بجھوا دیا۔ برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی بیوی نے شوہر کی جانب سے اپنے گھر کے تہہ خانے میں رکھی ہوئی پالتو مرغیوں کے ساتھ …

Read More »