Home / 2020 / October / 20

Daily Archives: October 20, 2020

یشما گِل کتوں کو گولی مارنے کے خلاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یشما گِل نے کتوں کو گولی مارنے کے خلاف آوازبلند کر لی ہے۔ اداکارہ یشما گِل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یشما گِل نے اداکارہ نمرہ خان کے… یشما گِل کی جانب …

Read More »

عامر خان کے بیٹے جنید خان فلم اوڈیشن میں ناکام

گزشتہ چند روز سے خبریں تھیں کہ بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان ملیالم سپرہٹ فلم عشق کے ہندی ری میک میں اپنے ڈیبیو کے لیے تیار ہیں۔ لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنید خان نے فلم کے ہندی ری میک کے لیے …

Read More »

عائشہ عمر کی تصاویر مداحوں کے دل کو بھا گئی

پاکستان کی نامور اداکارہ، ماڈل اور میزبان عائشہ عمر نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لباس کے برانڈ کے لئے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی متعدد تصاویر اپ لوڈ کی ہیں۔ …

Read More »

آسکر ایوارڈ یافتہ ہولی وڈ اداکار جیف لیون برجز کینسر کا شکار

اکیڈمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار جیف لیون برجز نے لمفوما (مدافعتی نظام میں موجود لمفوسائٹس میں ہونے والے کینسر) کی تشخیص کا اعلان کیا ہے۔ وہ 1988 میں ریلیز میں ہونے والی فلم دی بگ لیبوسکی کے کردار سے جانے جاتے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے …

Read More »

میشا شفیع کی 4 سال بعد کوک اسٹوڈیو میں واپسی

پاکستان کے مشہور میوزک شو ‘کوک اسٹوڈیو’ کا 13 واں سیزن جلد شروع ہونے والا ہے جس میں 4 سال کے وقفے کے بعد گلوکارہ میشا شفیع بھی واپس آرہی ہیں۔ چند روز قبل کوکا کولا کی جانب سے ایک اشتہار جاری کیا گیا تھا جس کے آخر میں کوک …

Read More »

علی کاظمی کی سیاست، خانہ جنگی اور جنسیت پر بنی فلم ’فنی بوائے‘

کینیڈین نژاد پاکستانی اداکار علی کاظمی کے مرکزی کردار پر مبنی سری لنکا کی خانہ جنگی، سیاست اور نوجوان لڑکے کے جنسی رجحانات پر مبنی فلم ’فنی بوائے‘ کو رواں برس دسمبر میں نیٹ فلیکس پر ریلیز کیا جائے گا۔ شوبز ویب سائٹ ورائٹی کے مطابق سری لنکن نژاد کینیڈین ناول نگار …

Read More »

سونیا حسین نے بھی اپنا یوٹیوب چینل کھول لیا

شوبز شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس بنانا تو معمول کی بات تھی، تاہم اب شوبز شخصیات اپنے یوٹیوب چینل بھی کھولتی جا رہی ہیں۔ متعدد پاکستانی شوبز شخصیات کی طرح اداکارہ سونیا حسین نے بھی اپنا یوٹیوب چینل کھول کر مداحوں سے رابطے میں رہنے کا نیا …

Read More »

سنجے دت کینسر سے جنگ جیت گئے؟

an بولی وڈ بابا کہلائے جانے والے سنجے دت کے حوالے سے رواں برس اگست میں خبریں آئیں تھیں کہ وہ چوتھے اسٹیج کے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہیں، تاہم اب خبر سامنے آئی ہے وہ موذی مرض سے صحیاب ہوگئے۔ سنجے دت کے حوالے سے رواں برس اگست …

Read More »

ماہرہ خان کی نظر میں دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کون؟

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان یوں تو سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور بعض مرتبہ انہیں ان کی پوسٹس کی وجہ سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ تاہم اس بار انہوں نے اپنی والدہ کی سالگرہ کے حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کے دل جیت …

Read More »

پب جی کھلینے سے منع کرنے پر بیٹے نے باپ پر چاقو سے حملہ کردیا

آن لائن گیمز کی لت بچوں اور نوجوان نسل کو بے راہ روی کا شکار کررہی ہے جس سے گیمز کے شوقین بچوں اور نوجوانوں کے رویے میں اشتعال انگیزی بڑھ رہی ہے۔ حال ہی میں بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے پب جی گیم کھیلنے سے منع …

Read More »