Home / 2020 / October / 14

Daily Archives: October 14, 2020

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر نے اہم اعلان کر دیا

ترکش سیریز ارطغرل غازی کے پروڈیوسرایک اور تاریخی سیریز جلد نشر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ارطغرل غازی کے پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر مہمت بوزداگ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ ایک اور تاریخی سیریز  پر کام کر رہے ہیں جس کی عکس بندی تقریباً مکمل ہوچکی …

Read More »

ٹک ٹاک کوئین جنت نے پاکستان چھوڑنے کا ارادہ کر لیا

پاکستان کی ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان چھوڑ دیں گی اور جاپان منتقل ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ’سوال و جواب‘ کے وائرل ٹرینڈ میں حصہ لیتے ہوئے اپنی ایک انسٹاگرام …

Read More »

جنت مرزا نے خود کو کیا قرار دے دیا؟ مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کی ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ نے خود کو ’بد لحاظ‘ قرار دیا۔ جنت مرزا نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ سیاہ رنگ کا لباس پہنے دکھائی دے رہی …

Read More »

آمنہ الیاس نے کن لوگوں کے لیے آواز بلند کر لی؟

پاکستان کی نامور ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے سانولی رنگت اور موٹاپے کا شکار افراد کی حمایت میں آواز بلند کر لی ہے۔ ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس …

Read More »

ملالہ یوسف زئی کی کہانی سن کر آبدیدہ ہوگئی تھی، ٹوئنکل کھنہ

بولی وڈ اداکار ٹوئنکل کھنہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی تعلیمی رضا کار اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی سے گفتگو کرتے ہوئے وہ آبدیدہ ہوگئی تھیں۔ ٹوئنکل کھنہ نے حال ہی میں اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ٹوئیک انڈیا پر …

Read More »

’قلو پطرہ‘ کے کردار کیلئے یہودی لڑکی کے انتخاب پر تنازع

اسرائیلی نژاد امریکی یہودی اداکارہ 35 سالہ گال گدوت کو آنے والی ہولی وڈ فلم میں قدیم مصری ریاست کی ملکہ ’قلو پطرہ‘ کے کردار کے لیے منتخب کیے جانے پر دنیا بھر میں نیا تنازع شروع ہوگیا۔ ایک روز قبل ہی خبر سامنے آئی تھی کہ ہولی وڈ پروڈکشن …

Read More »

بدنام کرنے کے کیس میں پائل گھوش نے ریچا چڈھا سے معافی مانگ لی

بولی وڈ اداکارہ پائل گھوش نے نام بدنام کرنے کے ہتک عزت کے کیس میں بالآخر اداکارہ ریچا چڈھا سے معافی مانگ لی۔ پائل گھوش معافی مانگے جانے سے قبل بار بار سوشل میڈیا پر بیان دیتی دکھائی دی تھیں کہ وہ ریچا چڈھا سے معافی نہیں مانگیں گی۔ دلچسپ …

Read More »

اسکرین پر خواتین کی تضحیک دکھانا آرٹ نہیں، حمزہ عباسی

ایک سال قبل اداکاری سے کنارہ کشی کرنے کے بعد حال ہی میں شوبز میں واپسی کا عندیہ دینے والے حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اسکرین پر خواتین کو عریاں دکھانا یا ان کی تضحیک کرنا آرٹ نہیں ہے۔ معروف اداکار نے ڈیجیٹل نیوز چینل پاک فائیو لائیو …

Read More »

پریوں کی کہانی سے بھرپور سیریز ’دی کراؤن‘

اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کی جلد ریلیز ہونے والی معروف اور متنازع ویب سیریز ’دی کراؤن‘ کے چوتھے سیزن کے ٹریلر نے دھوم مچادی۔ ’دی کراؤن 4‘ چار سال قبل شروع ہونے والی سیریز کا چوتھا حصہ ہے، جسے آئندہ ماہ 15 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ دو …

Read More »

پاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن منتخب

اقوامِ متحدہ: پاکستان کو بھاری اکثریت کے ساتھ ایک بار پھر اقوامِ متحدہ (یو این) کی انسانی حقوق کونسل (ایچ آر سی) کا رکن منتخب کرلیا گیا اور 193 اراکین پر مشتمل جنرل اسمبلی میں پاکستان نے 169 ووٹ حاصل کیے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کونسل کی 4 نشستوں کے …

Read More »