Home / 2020 / October / 17

Daily Archives: October 17, 2020

سشانت سنگھ کیس: منشیات سے متعلق تحقیقات میں ایک اور شخص گرفتار

بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے منسلک بولی وڈ میں منشیات کے گٹھ جوڑ کی تحقیقات میں بھارت کی انسداد منشیات فورس نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے گزشتہ چند ہفتوں میں متعدد افراد کو گرفتار اور ان سے تحقیقات کی تھیں۔ انہوں نے سشانت سنگھ راجپوت …

Read More »

ماڈل علیزے گبول نے صحتیابی کے حوالے سے بتا دیا

پاکستان کی ماڈل علیزے گبول نے صحتیابی کے حوالے سے پیغام جاری کر دیا۔ ماڈل علیزے گبول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے سبز رنگ کی ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔ ماڈل علیزے گبول نے بھی عالمی …

Read More »

2 سال پہلے میں نے کسی کو موٹا کہا یہ سچ نہیں ہے، آمنہ الیاس

a پاکستانی ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے نے باڈی شیمنگ Body Shaming (جسمانی ساخت کا مذاق اڑانا یا اس پر نکتہ چینی کرنا) سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کے بعد ردعمل دے دیا۔ آمنہ الیاس آج کل رنگ گورا کرنے والی کریمز کی تشہیر پر تنقید …

Read More »

شنیرا اکرام نے کراچی کے لوگوں کو کیوں خوش قسمت قرار دیا؟

وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرام نے کراچی کے لوگوں کو بتا دیا کہ وہ خوش قسمت کیوں ہیں۔ وسیم اکرم کی اہلیہ نے کراچی والوں کو اُن کی خوش قسمتی کا احساس دلاتے ہوئے لکھا کہ ہم نہیں جانتے کہ ہم کس قدر خوش قسمت ہیں کیونکہ …

Read More »

ہونٹوں کی سرجری سے متعلق ہانیہ عامر کی وضاحت

خوبصورت اور منفرد نظر آنے کے لیے اداکاراؤں کی جانب سے میک اپ سے لےکر سرجری کرانا کوئی نئی بات نہیں۔ یوں تو شوبز سے وابستہ شخصیات کی جانب سے اپنی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے زیادہ تر ہونٹوں کی سرجری کرائی جاتی ہے جو تقریباً ہر اداکارہ کراچکی …

Read More »

سعودی وزیر خارجہ کا قطر سے تنازع ختم ہونے کا عندیہ

pomp سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے عندیہ دیا ہے کہ قطر کے ساتھ تین برس سے جاری تنازع کے خاتمے کی جانب پیش رفت ہو رہی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ملاقات کے بعد اپنے بیان میں فیصل بن …

Read More »

فلم ‘قائداعظم زندہ باد’ کا پہلا ٹیزر سامنے آگیا

اداکار فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ‘قائداعظم زندہ باد’ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم ساز فضا علی مرزا اور مہدی علی و ہدایتکار نبیل قریشی کی اس فلم میں پہلی بار فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان اکٹھے ہوئے ہیں۔ اس فلم کی شوٹنگ 2019 کے …

Read More »

نیوزی لینڈ: عام انتخابات میں جیسنڈا آرڈرن بھاری اکثریت سے کامیاب

نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی بائیں بازوں کی لیبر پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مذکورہ مینڈیٹ کا مطلب ہے کہ 40 سالہ جیسنڈا آرڈرن کئی دہائیوں میں پہلی مرتبہ سنگل پارٹی کی حکومت …

Read More »

کورونا کی دوا ریمڈیسیور کی افادیت پر تنازع

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے کلینیکل ٹرائل میں ایک نیا تنازع سامنے آگیا جس میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور سے کورونا وائرس کے مریضوں کے زندہ رہنے کے امکانات پر بہت کم یا کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

آباد کاری کے ڈیٹا پر تنازع، اسرائیل نے اقوام متحدہ کے عملے کا ویزا روک دیا

غیر قانونی اسرائیلی آباد کاری کی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں کی فہرست تیار کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی پر غصے میں مبتلا اسرائیل نے ایجنسی کے عملے کا کئی مہینوں سے ویزا روک رکھا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے حقوق کے دفتر کے ترجمان روپرٹ کولویل …

Read More »