Home / 2020 / October / 26

Daily Archives: October 26, 2020

سندھ کی دھرتی سے متعلق غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف سندھی ایسوسی ایشن(سنا) کی جانب سے امریکہ اور کینیڈا میں احتجاج کا اعلان

سندھ کی دھرتی سے متعلق غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف سندھی ایسوسی ایشن(سنا)  کی جانب سے امریکہ اور کینیڈا میں احتجاج کا اعلان واشنگٹن ( راجہ زاہد اختر خانزادہ) سندھ کی دھرتی سے متعلق غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کے خلاف سندھی ایسوسی ایشن آفنارتھ امریکہ کی جانب سے امریکہ …

Read More »

وقار زکا کا ٹک ٹاکرز کو بڑا چیلنج

وقار زکا پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جا نا مانا نام ہیں ، جو پاکستان میں منفرد اور مقبول ترین رئیلٹی شو لاتے ہیں اور پھر چھا جا تے ہیں۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ وقار زکا نے حال ہی میں ایک سلسلہ شروع کیا ہے جہاں وہ ٹک ٹاک ویڈیوز کا …

Read More »

دیسی فیشن ہی دراصل سسٹین ایبل فیشن ہے، منشا پاشا

ماحولیات کے تحفظ اور وسائل کو محفوظ بنانے کے لیے گزشتہ کچھ عرصے سے فیشن کی دنیا میں ’سسٹین ایبل فیشن‘ کی اصطلاح کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ مذکورہ اصطلاح کو استعمال کرنے کا مقصد فیشن انڈسٹری میں بننے والی مصنوعات کے بار بار استعمال کرنا ہے اور ساتھ …

Read More »

میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے اداکار و گلوکار علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے پر کارروائی روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر کے دعوے پر کارروائی رکوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی …

Read More »

مذہبی فسادات الزام کیس: کنگنا رناوٹ کی تھانے پر پیش ہونے سے معذرت

بولی وڈ پنگا ’کوئین‘ کنگنا رناوٹ اور ان کی بہن رنگولی چنڈیل نے اپنے خلاف دائر مذہبی فسادات کرانے کے کیس میں رواں ماہ 27 اکتوبر تک تھانے میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔ کنگنا رناوٹ اور ان کی بہن رنگولی چنڈیل کو ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی کی باندرا …

Read More »

’فحاشی‘ کا کوئی تعین نہیں کرسکتا مگر حدود ہونی چاہیے، شان شاہد

لولی وڈ اداکار، پروڈیوسر و فلم ساز شان شاہد نے کہا ہے کہ حکومت سمیت کوئی بھی ’فحاشی‘ اور ’بے حیائی‘ کا تعین نہیں کرسکتا مگر اس ضمن میں خاص حدود ہونی چاہیے۔ ٹیلی وژن اور سوشل میڈیا پر مواد کی نشر و اشاعت کے حوالے سے شان شاہد کا …

Read More »

ایمن خان نے شادی پر 70 کروڑ روپے خرچ کرنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ 2 برس قبل شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ایک ماہ تک جاری رہنے والی ان کی شادی کی تقریبات کا چرچا پورے سوشل میڈیا پر رہا تھا۔ شادی کی تقریبات پر جہاں کچھ لوگوں نے دونوں کی تعریف کی تھی تو …

Read More »

جوہری ہتھیاروں پر پابندی کا معاہدہ جنوری سے نافذ العمل ہو گا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے والے ایک بین الاقوامی معاہدے کی 50 ویں ملک نے توثیق کر دی ہے جس کے بعد یہ “تاریخی” متن 90 دن کے بعد نافذ کرنے کی اجازت ہو گی۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبر …

Read More »

علی ظفر’ نمل نالج سٹی’ کے سفیر مقرر

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر کو ملک کے پہلے نمل نالج سٹی کا ایمبیسڈر مقرر کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں گلوکار علی ظفر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کے پہلے اور …

Read More »

داڑھی رکھنے پر معطل مسلمان بھارتی پولیس کانسٹیبل نے گھٹنے ٹیک دیے

بھارتی پولیس کے مسلمان کانسٹیبل نے نوکری بچانے کیلئے بالآخر گھٹنے ٹیک دیے جس کے بعد اسے نوکری پر بحال کردیا گیا۔ اترپردیش کے شہر باغپت میں ایس ایس پی نے مسلمان پولیس کانسٹیبل انصار علی کو داڑھی رکھنے کے جرم میں ملازمت سے معطل کردیاتھا۔ مسلم کانسٹیبل کو تین بار تنبیہ …

Read More »